Apna Apna Gareban - 18th August 2013 - Zamurd Khan PPP

xshadow

Minister (2k+ posts)
روز ایک تماشہ۔ پاکستانیو کو بیوقوف بننے کی عادت پڑ گئی ہے۔

زرداری کا وفادار ہوکر کوئی قوم سے مخلص ہوسکتا ہے؟

اگر زمرد خان کے پیٹ میں اتنا ہی عوام کا درد ہے تو ایک احسان کرے کہ پیپلز پارٹی سے الگ ہوکر اپنی حیثیت میں سیاست کرے۔ یہ زیادہ بڑا مارکہ ہوگا اس ڈرامے سے جو اس نے اسلام آباد میں رچایا تھا۔