Apartheid state considers talking to Taliban Morally Reprehensible!!!

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
بھارت اندر خانے طالبان سے رابطہ کرنے کی ہر ممکن کوشش کر رہا ہے. جبکہ بھارت نواز دیسی عناصر/ آئی ڈیز پاکستان اور طالبان کے مابین بداعتمادی پیدا کرنے کی ہم ممکن کوشش میں مصروف ہیں. اگر بھارت اور طالبان میں روابط قائم ہو جاتے ہیں تو یہی لوگ کہیں دیکھو طالبان بھارت کی طرف جھک گئے
 
Abidd

Politcal Worker (100+ posts)
بھارت اندر خانے طالبان سے رابطہ کرنے کی ہر ممکن کوشش کر رہا ہے. جبکہ بھارت نواز دیسی عناصر/ آئی ڈیز پاکستان اور طالبان کے مابین بداعتمادی پیدا کرنے کی ہم ممکن کوشش میں مصروف ہیں. اگر بھارت اور طالبان میں روابط قائم ہو جاتے ہیں تو یہی لوگ کہیں دیکھو طالبان بھارت کی طرف جھک گئے
بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی
 
Back
Top