Ap 4 Halke Khool daitay tu Imran Khan ka dharna na hota Hashmi Sahab, Model town ... - Dr Shahid Mas

sabbor

MPA (400+ posts)
چار حلقے کون کھول سکتا تھا

حکومت یا ٹریبونل

یہ ایک قانونی نکتہ ہے

چار حلقے یا کوئی حلقہ صرف اور صرف ٹریبونل کھول سکتا تھا

لیکن حکومت نہیں

لگتا ہے عمران خان یا شاہد مسعود جیسا کوئی بھی شخص جو حکومت سے چار حلقے کھلوانے کی بات کرتا تھا یا ہے وہ قانون سے قطی طور پر نا واقف تھا

اس قانونی نکتے کا ادراک کرنے کے لئے یہ بات کافی ہے کہ بعد میں ٹریبونل نے ہی چار حلقے کھولے

اس لئے بنیادی طور پر عمران خان یا کسی دوسرے شخص کا حکومت سے چار حلقے کھولنے کا مطلبہ غیر قانونی تھا بلکہ صرف اور صرف ٹریبونل سے کیا جانا چاہے تھا

اس لئے ایک غیر قانونی مطالبے پر عمران خان کا دھرنا بھی غیر قانونی تھا

اگر ٹریبونل چار حلقے نہ کھولتا یا حکومت کو دھاندلی کا زمہ دار قرار دے دیتا تو احتجاج درست تھا لیکن دارالحکومت کو مفلوج کرنا اور ملک کے اجتماعی مفادات کو پسے پشت ڈالنا احتجاج کے زمرے میں نہیں آتا بلکہ سٹیٹ کے خلاف ایک جرم ہے
 

Back
Top