روٹ بھائی
کیا یہ سب کچھ آپ جنرل نالج کے لئے پوچھ رہے ہیں ؟
اسی بات پر ایک لطیفہ یاد آ گیا --- کہ
ایک دن بس سٹاپ پر ایک لڑکی کھڑی تھی . کچھ دیر میں ایک لڑکا اس کے پاس کاغذ اور قلم پکڑے آیا اور کہنے لگا کہ
برائے مہربانی جلدی سے اپنا نام ، پتہ اور فون نمبر بتا دیجئے
لڑکی پریشان ہو کر بولی کہ وہ کس لئیے؟
لڑکا بولا کہ جناب
جنرل نالج میں اضافے کے لئیے
اور پھر اس لڑکے کا جو حال ہوا وہ مت پوچھئے