بکرا خواہ دس ہزار کا ہو یا پانچ لاکھ کا ، قربانی تو ایک ہی ہوگی
ہاں نمایش اور دکھاوے کے وجہ سے الله کے پاس قبولیت کیا ہوگی وہ الله ہی جانے
ایسی قربانی میں الله کی رضا کے لیے تو قربانی کی روح شامل نہیں ہوگی
بلکہ لوگوں کی واہ واہ ضرور شامل ہوگی

instead of buying BAKARA in 5.5 LAC
why not buy as many as you can with this amount (it would be like round 15-20 Bakaras) and distribute among poors that can not afford food.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|