Any link between events ?

RAJPUT1

Banned
ایک جانب دوست ملک کے ایک پر امن جاسوس کا پکڑا جانا
دوسری جانب ایران کا دوست ملک کی دوستی کا اظھار کرنا
تیسرا لاہور کا دھماکہ


اور چوتھا اسلام آباد پر مبینہ اسلام پسندوں کا حملہ ؟


کیا ان خبروں میں کوئی باہمی تعلق ہے ؟


ہمار دوست نما دشمن کیا حکومت اور عوام دونو کو پیغام دے رہا ہے ؟


نوٹ: دوست کا لفظ صرف حکومتی فرمائش پر استمال کیا گیا ہے .
 
Last edited by a moderator:

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
or PM ke USA jaanay se pehle pegham dia jana bhi qabl-e-ghaur hai.... or media ka achanak RAW ke issue per chup ho jana bhi qabl-e-ghaur hai
 

deathchallenger

MPA (400+ posts)
Don't think so. Iran wala masla different hai. TTP has started to attack ordinary people which is lot more dangerous than attacking Army. Yaar hamare mulk mein aisi security ka koi culture nahi hai yeh loog kahin bhi tabahi macha sakte hain. Islamabad wala masla is in short 'bohaat sare kutayyy akhtay kholne wala tha'. Kutoooon ne aj bhonk liya ab kal se inki shariyat bhi khatam aur bakwaas bhi.
 
یہ کھیل خفیہ والوں کا بھی ہو سکتا ہے، شاید امپائر صاحب کی لمبی نوکری کا جواز پیدا کیا جا رہا ہے۔
 

احمد

Senator (1k+ posts)
یہ کھیل خفیہ والوں کا بھی ہو سکتا ہے، شاید امپائر صاحب کی لمبی نوکری کا جواز پیدا کیا جا رہا ہے۔
گجر بھائی کیا آپ واقعی یہ سمجھتے ہیں کہ فوج کو اقتدار میں آنے ک لیئے اس قدر خون بہانے کی ضرورت ہے ؟؟مشرف اور راحیل شریف کی مقبولیت کا موازنہ بھی کر لیجیئے زرا ۔
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
کچھ بھی ہو حکومت کے ہرکارے مطمئن ہونے کی وجہ ڈھونڈ ہی لیتے ہیں
 
بھائی صاحب ، یہ میرا ذاتی خیال ہے جو غلط بھی ہو سکتا ہے ، عام طور پہ فوجی مداخلت کے لئے حالات کی خرابی کو بہانہ بنایا جاتا رہا ہے اور سب سے بڑی وجہ سویلین حکومت سے حالات کنٹرول نہ ہونا بتایا جاتا تھا
گجر بھائی کیا آپ واقعی یہ سمجھتے ہیں کہ فوج کو اقتدار میں آنے ک لیئے اس قدر خون بہانے کی ضرورت ہے ؟؟مشرف اور راحیل شریف کی مقبولیت کا موازنہ بھی کر لیجیئے زرا ۔
 

احمد

Senator (1k+ posts)
بھائی صاحب ، یہ میرا ذاتی خیال ہے جو غلط بھی ہو سکتا ہے ، عام طور پہ فوجی مداخلت کے لئے حالات کی خرابی کو بہانہ بنایا جاتا رہا ہے اور سب سے بڑی وجہ سویلین حکومت سے حالات کنٹرول نہ ہونا بتایا جاتا تھا
میں آپ کی بات سمجھ رہا ہوں ، میرا مطلب ہے کہ جس کو فوج گڑ دے کر مار سکتی ہے اس کو زہر کیوں دے گی ۔ جب کسی بھی چھوٹی سی چیز کو جواز بنا کر مشرف قبضہ کر سکتا ہے اور کہیں پتہ نہیں ہلتا ،تو راحیل شریف کو جواز بنانے کے لیئے خون بہانے کی ضرورت نہیں ہوگی مشرف سے بھی چھوٹا بہانا بنا کر وہ آسکتا ہے اقتدار میں ۔
 

rahat

Senator (1k+ posts)
Lahore incident and other events
It is again proved today the complete failure of our agencies and establishment to protect the lives of innocent people's.
They are just obliging our enemies by giving them free hand to do whatever they want.
Our establishment is just busy in launching "Mustafa Kamal group " to protect criminals, bhatta Khor and target killer to use them in other game plan.
It is actually fault of people's who keep silent on these Conspiracies and still ready to be fooled by this corrupt ruling elite including civil and military rulers and establishments and their allies.