haan na naqal pakri na jaay to pass hi kehlaay ga..... pakri bhi jaay to pass hi kehlaay ga..... kionke nagrani kerne walay naqal kerwanay ka paisa lete hain..... yehi judges or politicians main bhi hua.......
پینتیس سال سے شریف برادران نے پورا معاشرہ کرپٹ کر دیا ہے-ہر ایک کی قیمت لگا دی گئی ہے-کسی کو پیسہ سے اور کسی کو طاقت سے چپ کروا دیا گیا-ایک چیف جسٹس کو پچاس ملین ڈالرز دے کر حکومت بحال کروا لی -اور ایک چیف جسٹس کو ننگے پاؤں عدالت سے دوڑ لگوائی یزیدی قوتوں کے سامنے کالمہٰ حق کہنا بہت مشکل ہے