Anti Islam talk by University Professor - Mufti Tariq Masood

taban

Chief Minister (5k+ posts)
اوہ باباجہالت یا گمراہی کا سائنس سے کیا تعلق ھے بجائے پروفیسر کی مذمت کرنے کے یہ ملا تعلیم کو ہی برا کہتا ھے -اور اس آڑ میں اپنا چوروں بیچنا شروع کر دیا
 
SahirShah

Minister (2k+ posts)
کوئی شک نہیں کہ پروفیسر کے الفاظ انتہائی قابل اعتراض ہیں چاہے اسکی منطق کچھ بھی ہو
میرا خیال ہے یہ پروفیسر گیا کام سے، اسے کسی نے پھڑکا دینا ہے
 
Liberal 000

Gao Mata ky Pujari bhi logon ko pharka rahy hain app bhi pharka lo

koi faraq nahi ... app sab aik jasy hoo

Us professor ko jawab do agar koi jawab hai tu
 
SahirShah

Minister (2k+ posts)
Gao Mata ky Pujari bhi logon ko pharka rahy hain app bhi pharka lo

koi faraq nahi ... app sab aik jasy hoo

Us professor ko jawab do agar koi jawab hai tu

ہاں جواب ہے، لیکن ایسے جاہل شخص کو جواب کیوں دیا جاۓ جو اللہ تعالیٰ کے لئے ''گھٹیا'' لفظ کا استعمال کر رہا ہے؟
تم دیسی ملحدوں کی یہی بیماری ہے، تم لوگ صرف انکار نہیں کرتے بلکہ مذاق اُڑانے اور مذھب کو گالیاں دینے پر اُتر آتے ہو....نہیں ماننا تو نہ مانو بھاڑ میں جاؤ...تمھیں کس نے حق دیا ہے کہ ہم جس خدا کو رب مانتے ہیں اسکے لئے گھٹیا کا لفظ استعمال کرو ؟

بہرحال جواب دے دیتا ہوں، ہو سکتا ہے کسی اور کا بھلا ہو جاۓ
جواب یہ ہے کہ اللہ نے قرآن میں تشبیہات دی ہیں، جس دور میں قرآن نازل ہوا اس دور کے لحاظ سے
اب سے چودہ سو کیا بلکہ اب سے سو سال پہلے بھی شہد ایک قیمتی شے سمجھا جاتا تھا، کیونکہ مارکیٹ میں جعلی دستیاب نہیں تھا....آج بھی شہد کو اس جنگلی پروفیسر کے علاوہ کوئی بھی گھٹیا شے نہیں سمجھتا
یہی حال عرب میں دودھ کا تھا، مویشی رکھنے والے کو امیر کبیر سمجھا جاتا تھا، دودھ مہمانوں کو پیش کیا جاتا تھا
اسلئے جنت کا بیان کرنے کے لئے انہی تشبہات کو استعمال کیا گیا جسے انسان قیمتی سمجھتا تھا اور پہلے سے واقف تھا
حور کے متعلق تفصیلات خود اللہ نے بھی نہیں بتائی ہیں، البتہ جاہل مولویوں نے حور کو عورت مشھور کر دیا ہے...اسی طرح یہ جاہل پروفیسر بھی حور کو عورت سمجھ کر اللہ کی ذات پر تنقید کر رہا ہے

نوٹ: یہ جواب صرف مسلمان حضرات و خواتین کے لئے ہے، دہریے و نیم دہریے جو سرے سے قرآن کو ہی نہیں مانتے انکے لئے نہیں ہے
 
Yehi tu problem hai app logon ky sath .... jab dill kiya tashbeehat ka sahara ly liyh jab dill kya ignore ker diya

Camel aur pedal chal ky hajj kerny ky liyh anywaly Qurani huqam ko .... Car , train aur jahaz mein badal liyh

Animals were also a symbol of wealth in Arabia ... Unki Qurbani ko app kun wealth ki Qurbani mein nahi badalty ?

For your kind information , I have never made fun of any religion but I have seen here a big number of people here often make fun of other religions ... knowing that this is political site and all Pakistanis Hindus, Christians also visit this site
 
Last edited:

agar yeh Atheist Molvio ki Jahalat pe Hans raha hai tu ismen iska kya kasoor app Phly Molvio aur society ko Jahalat se nikalo
 
Lord Botta

Minister (2k+ posts)
اس پروفیسر کی پوری بات سننی چاہیے ، کہیں ایسا نہ ہو کہ "مت جاؤ نماز کے قریب" والی بات ہو اور "اگر نشے کی حالت میں ہو" والا حصہ اس ویڈیو میں حذف ہو، میں نہیں سمجھتا کہ پاکستان میں کوئی پروفیسر کلاس روم میں میں اس قسم کی باتیں کر سکتا ہے ، یہ بھی ممکن ہے کہ پروفیسر صاحب جنت کی کسی پرویزی تعبیر کو مانتے ہو جس کے مطابق جنت کوئی مادی چیز نہیں بلکہ روح کی کیفیت کا نام ہے ، علامہ اقبال بھی اسی قسم کی جنت کے قائل تھے
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
Surah Muhammad
47_15.png

Yahan moulviyon ki to koi baat hi nahi hai, in sub cheezon ka Quran mein zikr hai. Agar yeh so called professor in cheezon ko jhutla raha hai to phir Quran ko bhi jhutla raha hai.
 
Liberal 000

Chief Minister (5k+ posts)
نوٹ: یہ جواب صرف مسلمان حضرات و خواتین کے لئے ہے، دہریے و نیم دہریے جو سرے سے قرآن کو ہی نہیں مانتے انکے لئے نہیں ہے

App ki Nazar mein tu Mulana Rumi aur Bhullay Shah bhi neem dhury hi hoon gen na?
 
Khan125

Chief Minister (5k+ posts)
اوہ باباجہالت یا گمراہی کا سائنس سے کیا تعلق ھے بجائے پروفیسر کی مذمت کرنے کے یہ ملا تعلیم کو ہی برا کہتا ھے -اور اس آڑ میں اپنا چوروں بیچنا شروع کر دیا
Ye sex channel vala mulla hey, sex k topics pe videos bna k channel chalany vala
 
Liberal 000

Chief Minister (5k+ posts)
To me personally it doesn't make an iota of a difference what he believes in or not. My problem is he is proselytizing his false beliefs on young impressionable minds.

You are also allowed to propagate your beliefs virtually you got mosques in every street to propagate your beliefs .

You should be concerned only and only if you think that his beliefs are more convincing or more powerful than yours

Get out of inferiority complex
 
brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)

یے چند مثالیں صرف ہم محدود عقل رکہنے والے انسانوں کو سمجھانے کی لیئیے اللہﷻ نے سمجھائی ہیں

فَلَا تَعْلَمُ نَفْسٌ مَّآ اُخْفِيَ لَهُمْ مِّنْ قُرَّةِ اَعْيُنٍ ۚ جَزَاۗءًۢ بِمَا كَانُوْا يَعْمَلُوْنَ
پھر جیسا کچھ آنکھوں کی ٹھنڈک کا سامان اُن کے اعمال کی جزاء میں اُن کے لیے چھپا رکھا گیا ہے اس کی کسی متنفس کو خبر نہیں ہے
السجدہ ۱۷

دثني إسحاق بن نصر، حدثنا ابو اسامة، عن الاعمش، حدثنا ابو صالح، عن ابي هريرة رضي الله عنه، عن النبي صلى الله عليه وسلم، يقول الله تعالى:" اعددت لعبادي الصالحين ما لا عين رات، ولا اذن سمعت، ولا خطر على قلب بشر ذخرا بله ما اطلعتم عليه"، ثم قرا:فلا تعلم نفس ما اخفي لهم من قرة اعين جزاء بما كانوا يعملون سورة السجدة آية 17، قال ابو معاوية: عن الاعمش، عن ابي صالح، قرا ابو هريرة قرات اعين.
صحيح البخاري
۴۷۸۰
كِتَاب تَفْسِيرِ الْقُرْآنِ
کتاب: قرآن پاک کی تفسیر کے بیان میں
1. بَابُ قَوْلِهِ: {فَلاَ تَعْلَمُ نَفْسٌ مَا أُخْفِيَ لَهُمْ} :
1. باب: آیت کی تفسیر ”کسی مومن کو علم نہیں جو جو سامان (جنت میں) ان کے لیے پوشیدہ کر کے رکھے گئے ہیں جو ان کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنیں گے“۔

مجھ سے اسحاق بن نصر نے بیان کیا، کہا ہم سے ابواسامہ نے بیان کیا، ان سے اعمش نے، کہا ہم سے ابوصالح نے بیان کیا اور ان سے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے کہ میں نے اپنے نیکوکار بندوں کے لیے وہ چیزیں تیار رکھی ہیں جنہیں کسی آنکھ نے نہ دیکھا اور کسی کان نے نہ سنا اور نہ کسی انسان کے دل میں ان کا کبھی گمان و خیال پیدا ہوا۔ اللہ کی ان نعمتوں سے واقفیت اور آگاہی تو الگ رہی (ان کا کسی کو گمان و خیال بھی پیدا نہیں ہوا)۔ پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس آیت کی تلاوت کی «فلا تعلم نفس ما أخفي لهم من قرة أعين جزاء بما كانوا يعملون‏» کہ ”سو کسی نفس مومن کو معلوم نہیں جو جو سامان آنکھوں کی ٹھنڈک کا (جنت میں) ان کے لیے چھپا کر رکھا گیا ہے، یہ بدلہ ہے ان کے نیک عملوں کا جو دنیا میں کرتے رہے۔“

وَنَادٰٓي اَصْحٰبُ الْجَنَّةِ اَصْحٰبَ النَّارِ اَنْ قَدْ وَجَدْنَا مَا وَعَدَنَا رَبُّنَا حَقًّا فَهَلْ وَجَدْتُّمْ مَّا وَعَدَ رَبُّكُمْ حَقًّا ۭقَالُوْا نَعَمْ ۚ فَاَذَّنَ مُؤَذِّنٌۢ بَيْنَهُمْ اَنْ لَّعْنَةُ اللّٰهِ عَلَي الظّٰلِمِيْنَ
پھر یہ جنت کے لوگ دوزخ والوں سے پکار کر کہیں گے ، ’’ہم نے اُن سارے وعدوں کو ٹھیک پایا جو ہمارے ربّ نے ہم سے کیے تھے ، کیا تم نے بھی ان وعدوں کو ٹھیک پایا جو تمہارے ربّ نے کیے تھے ؟‘‘ وہ جواب دیں گے ’’ہاں‘‘ ۔ تب ایک پکارنے والا ان کے درمیان پکارے گا کہ ’’ خدا کی لعنت اُن ظالموں پر

الا عراف ۴۴
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
You are also allowed to propagate your beliefs virtually you got mosques in every street to propagate your beliefs .

You should be concerned only and only if you think that his beliefs are more convincing or more powerful than yours

Get out of inferiority complex
You get out of your stupid wanna be gora liberal complex, guy is proselytizing absolute lies and that too about the Quran. He is passing lies as truth is a condemnable act but your wanabe gora complex cannot find it in itself regardless of your beliefs to call a spade a spade.
 
Liberal 000

Chief Minister (5k+ posts)
You get out of your stupid wanna be gora liberal complex, guy is proselytizing absolute lies and that too about the Quran. He is passing lies as truth is a condemnable act but your wanabe gora complex cannot find it in itself regardless of your beliefs to call a spade a spade.

Mulana Tareeq Jameel se Huron ka bio Data le lo
 
Back
Top