Ansar Abbasi VS Fazal Rehman. Where is 62, 63 now???

xshadow

Minister (2k+ posts)
اب اس مولانا سے کوئی پوچھے کہ قیامت آئی یا نہیں۔
قیامت کیا آنی ہے ان دوٹکے کے برائے نام مولاناوں پر۔ شرم سے ڈوب مرتے ہیں وہ معصوم لوگ جن پر ایک ہلکا سا الزام بھی لگ جائے۔ کسی کو منہ دکھانا تو دور کی بات کسی کو نظر تک نہیں آتے۔ جبکہ یہاں تو نہ صرف ان الزامات پر کوئی شرمندگی نظر آتی ہے بلکہ ٹھیٹائی سے دفاع کیا جارہا ہے۔
واقعی عمران خان نے ٹھیک کہا تھا کہ ان جیسے مولانا ہوں تو یہودو نصارا کو سازشیں کرنے کی ضرورت ہی نہیں ہے۔

Mojo-jojo

Minister (2k+ posts)
یہ حجتہ الاسلام انصارعباسی اس پروگرام میں تو مولانا صاحب کو کہہ رہا ہے کہ اسلام کو بیچ میں نہیں لائیں اور خود لوگوں پر اسلام دشمنی اور نظریہ پاکستان کے خلاف لکھنے کا الزام لگاتا ہے اور لوگوں کی نجی زندگی کو ان کے خلاف پروپیگنڈہ کیلئے استعمال کرتا ہے جیسا کہ اس نے ایاز امیر کے معاملے میں کیا
اب اس سے کوئی پوچھے کہ ایاز امیر پر لگائے گئے الزامات کی کیا حیثیت یا اہمیت ہے دوسرے لوگوں کی کرپشن اورسیاست میں غلیظ کردار ادا کرنے کے مقابلے میں جیسا کہ خود اس نے مولانا فضل الرحمان کے بارے میں یہ انکشافات کئے اور ان کو کیوں نہیں مولویوں کے خلاف الیکشن میں نا اہلی کیلئے استعمال کیا؟

hasnainkhan

Politcal Worker (100+ posts)
Deo band molvion ki past bhara para hay is tarhan ki herkatoun say ... which start from ashraf ali thanvi jo British sarkar say wazifay leta tha
 
Mullah Omar

Minister (2k+ posts)
یہ حجتہ الاسلام انصارعباسی اس پروگرام میں تو مولانا صاحب کو کہہ رہا ہے کہ اسلام کو بیچ میں نہیں لائیں اور خود لوگوں پر اسلام دشمنی اور نظریہ پاکستان کے خلاف لکھنے کا الزام لگاتا ہے اور لوگوں کی نجی زندگی کو ان کے خلاف پروپیگنڈہ کیلئے استعمال کرتا ہے جیسا کہ اس نے ایاز امیر کے معاملے میں کیا
اب اس سے کوئی پوچھے کہ ایاز امیر پر لگائے گئے الزامات کی کیا حیثیت یا اہمیت ہے دوسرے لوگوں کی کرپشن اورسیاست میں غلیظ کردار ادا کرنے کے مقابلے میں جیسا کہ خود اس نے مولانا فضل الرحمان کے بارے میں یہ انکشافات کئے اور ان کو کیوں نہیں مولویوں کے خلاف الیکشن میں نا اہلی کیلئے استعمال کیا؟

I have noticed seculars (atheists and agnostic) like you are taking cheap shots at Ansar Abbasi and your post is a continuation of those cheap tactics. Firstly, Ansar Abbasi is talking in a completely different context when he says not to bring islam into this. Secondly, you're acting like Ansar Abbasi dug up some baseless allegations against Ayaz Amir related to his private life which is not true at all. Ayaz Amirs views are openly available in his articles, there is nothing private about them. Ansar Abbasi fully backs himself with Quran and Sunnah as well as the crystal clear article 62/63 of the Constitution.
 
مولوی جی تم بھی اپنے مربی آیت اللہ حجت الاسلام انصار عباسی کی طرح سے لوگوں کے ایمان کا فیصلہ کرنے لگ گئے کہ کون ملحد اور کون صاحب ایمان
جہاں کسی نے تم جیسے لوگوں کی جعلی مذہبی قباٰ کھینچی اسے ملحد اور بے دین کہنا شروع کردیا

So far almost every secular has come up with the same lame argument that "tum koun hotay ho meray imaan ka faisla kernay walay". This is similar to a Hindu polytheist claiming to be a muslim and if a muslim points out that his beliefs and practices are kufr then he answers "tum koun hotay ho meray imaan ka failsa kernay walay" :lol: