mehwish_ali
Chief Minister (5k+ posts)
فورم پر بار بار یہ کہہ کر متحدہ پر تنقید کی گئی کہ اے این پی تو پہلے سے فوجی آپریشن کی بات کرتی تھی تو متحدہ اسکی مخالفت کرتی تھی ،۔۔۔۔ وغیرہ وغیرہ
ان حضرات سے بار بار گذارش کی گئی کہ وہ اپنے اس دعوے کا لنک پیش کریں، مگر لنک ندارد اور ثبوت کے نام پر یہ حضرات گدھے کے سر پر سے سینگ کی طرح غائب۔
اے این پی نے کبھی بھی فوج تعیناتی کی ڈیمانڈ نہیں کی تھی بلکہ اسکی مخالفت کی تھی۔
یہ ہے جنگ اخبار کر سروے۔
http://e.jang.com.pk/09-02-2013/karachi/page1.asp
آپ دیکھ سکتے ہیں کہ فقط متحدہ وہ واحد جماعت ہے جو فوج تعیناتی کے لیے آواز اٹھا رہی ہے۔۔۔۔ اور کوئی ایک بھی دوسری پارٹی متحدہ کے ساتھ نہیں ۔۔۔۔ مگر کراچی کی عوام کی بھاری اکثریت متحدہ کے ساتھ ہے۔
www.express.pk پر کیے گئے سروے کے نتائج