ANP "Jalsi" in Nishtar Hall Peshawar. HAHAHAH.

Nice2MU

President (40k+ posts)
نشترھال جس کی زیادہ سے زیادہ گنجائش 500-400 لوگوں کی ھوگی وھاں پر چار پارٹیوں کا جلسہ، بلکہ جلسی بلکہ کارنر میٹنگ بلکہ ڈرائیگ روم میٹنگ ھوگی اس اُمید کیساتھ کہ پشاور میں پہلی مرتبہ فحش فلموں چلانے والا بھاری اکثریت سے جیت جائیگا اس پارٹی سے جس نے کل شاہ طہماش فٹبال سٹیڈیم میں ایک جلسہ کیا ھے۔

ویسے مندرجہ ذیل تصویر کو ایک نظر دیکھے تو لگتا ھے کہ 500-400 لوگوں میں تو آدھے سے زیادہ پارٹی کے لیڈروں کی ھوگی جن میں بلوروں کے علاوہ کسی کا بھی ووٹ پشاور میں نہیں ھے۔

انکو ابھی تک یقین نہیں آرھا کہ پشاور اور صوبے کے لوگوں نے انہیں بہت بُری طرح سے مُسترد کردیا ھے لیکن معلوم نہیں یہ کس شیطان کی روح ان میں حلول کرجاتی ھے اور پی ٹی آئی پر بھونکنے لگ جاتے ھیں۔ آج بھی سارا دن نشترھال میں یہ بھونکا بھونکی جاری رھیگی۔

یار مجھے کوئی بتائے کہ یہ شرم کہا سے ملتی ھے میں کسی سے اُدھار لیکر کر انکے لیے خریدنا چاھتا ھوں۔




1376848873_201308183525.gif




1376890323_201308193700.gif
 
Last edited:

Peer gony

Senator (1k+ posts)
O hooo itne fitni ik sat.asan ullah Asan Kahan hay wesy ye kam un ka hay sawab Kama ley janat Kama ley
 

octopus

MPA (400+ posts)
wo jalsa yah meeting nahee ho gee aur nahee wo nishter hall ho ga......wo tu Bilour ka cinema ho ga aur yah tumam parties wahan Bilour ke Blue & white film dekhnay tasreef lay houn gay
 

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
اس نظام حکومت ميں ہميشہ ايسے ہي لوگ حکومت ميں آيا کريں گے ميرے وطن کے لوگو نظام بدلو نظام نہ اليکشن سے کوئى فائدہ ہوگا اور نہ ہي وزارت وحکومت سے
جب تک يہ ابليسي نظام حکومت قائم ہے انھيں چوروں ڈاکوؤں لٹيروں اورملت فروشوں کي موج لگي رہے گي
 

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
صوبہ خيبر پختونخواہ کے لوگوں کو جان بوجھ کر پيچھے رکھا گيا تاکہ يہ شريفوں اور بھٹؤؤں کے مقابلے ميں نہ آسکيں اسي لئے ہميشہ انھي کو حکومت دي گئي جو انگريز کے غلام تھے بشمول فضل الرحمان گروپ آف ملاں لميٹڈ کمپني اور اے اين پي سب کے سب چور ڈکيت اور غداران ملت و وطن ہيں فضل الرحمان نے تو اسلام کے ساتھ وہ کيا ہے جو يہودو نصارى نہ کرسکے يہ شخص تو عالم بننے کے ہرگز لائق نہ تھا پتہ نہيں جاہل لوگ اسے عالم کس وجہ سے قرار ديتے ہيں
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
مگر مجھے کل کا تحریک انصاف کا جلسہ بھی کچ زیادہ بڑا نہیں لگا .

بھئی جلسہ چھوٹا ھو یا بڑا، تھا تو ایک ھی پارٹی کا نا کہ چار پارٹیوں کا اور وہ بھی کُھلے میدان میں۔ شاہ طہماش فٹبال کافی بڑا سٹیڈیم ھے۔ اسے بھرنے کے لیے کم از کم -40000-30000 سے زیادہ لوگوں کی ضرورت ھوگی۔ اور سب کو معلوم ھے کہ پی ٹی آئی نے جتنا ھے۔ انشاءاللہ۔

اور ویسے بھی ضمنی انتخابات میں لوگوں کی دلچسپی کچھ زیادہ نہیں ھوتی۔ یہ بھی کافی لوگ تھے۔ لوگوں نے کچھ اور کام بھی کرنا ھے کہ نہیں ان جلسیں جلوسوں میں شرکتیں کرینگے؟ اب ھر کوئی تو عمران کیطرح بغیر بال بچوں کے نہیں۔
 
Last edited:

IKKHAN

Voter (50+ posts)
Mulla Diesel JU-I (INDIA) ANP(Anti-Pak) Ye tu 4 party hain AGR MQM,PML,Q, BE sath hu jaye Tu Imran Khan ko Allah ne jo Ezzat deya hain wo kabi kam na hoo ge awr main NAWAZ se ye kehta huu ke agar tum Pakistan ke sath itna mukhlis hain tu Saudi Arab main Nawaz ke 3 Steel factory hain awr arbow Riyal Saudi Bankoo main hain awr dosree bat ke Nawaz ke Factorow main jetne be workes hain wo INDIANS hain iss leye ke Pakistani Choor hain awr INDIANS achee hain Nazwaz ka ye statement hain baqi Peshawar,pakistan ke logo par defend hain.
 

waqarwah81

Senator (1k+ posts)
Only because his father was an "alim".And he can actually read the holly book Quran.and he might have some hidden qualities that I don't know off.
صوبہ خيبر پختونخواہ کے لوگوں کو جان بوجھ کر پيچھے رکھا گيا تاکہ يہ شريفوں اور بھٹؤؤں کے مقابلے ميں نہ آسکيں اسي لئے ہميشہ انھي کو حکومت دي گئي جو انگريز کے غلام تھے بشمول فضل الرحمان گروپ آف ملاں لميٹڈ کمپني اور اے اين پي سب کے سب چور ڈکيت اور غداران ملت و وطن ہيں فضل الرحمان نے تو اسلام کے ساتھ وہ کيا ہے جو يہودو نصارى نہ کرسکے يہ شخص تو عالم بننے کے ہرگز لائق نہ تھا پتہ نہيں جاہل لوگ اسے عالم کس وجہ سے قرار ديتے ہيں
 

vote4pti

Minister (2k+ posts)
ANP ne Pakhtoons ko jitna badnaam o ruswa kiya hai koi nahi kar sakta..... ANP 'tommy' ki mot mri hai issi liye.....

Inn ko doob k mur jana chahye k inn ko pakhtoonon ne moqa b diya tha ur yeh haraam khor corruption mein laggay rahe.... Abi tau ACCOUNTABILITY START HONA HAI..... PTI KA BILL TAU AA LE.... INN KI UTAAR K VJAA K INN K HATH MEIN PAKRRANI HAI ZRUR.... MAAF NAHI KARNA INN KO AUR FAZLOO KO....
 

syedarahman

MPA (400+ posts)
yai gandi films chalanay wala Aashiq e Rasool SAW ho giya aur saat mai mulana naiu apna diesel bhi daal diay aur shaheed benazeer ka khoon bhi .... Wah ray statis co teri zindagi par lanant hai baishumar ....
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
I can see that bilour has spent so much money on advertisement and also there are posters of him everywhere in Peshawar. but there is no poster of PTI LOL. PTI doesn't need any poster. they are more likely to win. While if bilour wins(Gor forbids) then the first thing he will do is try to get his money back that he invested and will further invest into the election.
 

Politcs

Minister (2k+ posts)
Only pti can do open jalsa but others are barred. It is important to make taliban your friend if you really want to do any politics in kpk.
 

desan

President (40k+ posts)
Only pti can do open jalsa but others are barred. It is important to make taliban your friend if you really want to do any politics in kpk.

Should have at least learned something from
the NEXUS of LeJ and PMLn.......
 

MYCOUNTRY

Minister (2k+ posts)

بھئی جلسہ چھوٹا ھو یا بڑا، تھا تو ایک ھی پارٹی کا نا کہ چار پارٹیوں کا اور وہ بھی کُھلے میدان میں۔ شاہ طہماش فٹبال کافی بڑا سٹیڈیم ھے۔ اسے بھرنے کے لیے کم از کم -40000-30000 سے زیادہ لوگوں کی ضرورت ھوگی۔ اور سب کو معلوم ھے کہ پی ٹی آئی نے جتنا ھے۔ انشاءاللہ۔

اور ویسے بھی ضمنی انتخابات میں لوگوں کی دلچسپی کچھ زیادہ نہیں ھوتی۔ یہ بھی کافی لوگ تھے۔ لوگوں نے کچھ اور کام بھی کرنا ھے کہ نہیں ان جلسیں جلوسوں میں شرکتیں کرینگے؟ اب ھر کوئی تو عمران کیطرح بغیر بال بچوں کے نہیں۔
آپ ناراض نہ هوں ، چونکہ پچھلے الکشن میں عمران خان کے جلسے کافی بڑے تھے تو اس وجہ سے میں نے اس نسبت سے یہ سوال کیا تھا .
ویسے ہم تو کراچی میں الطاف کے جلسوں کے عادی ہو چکے ہیں جس میں لوگوں کو زبردستی بھی لے جایا جاتا ہے ، کیا پشاور میں یہ رواج نہیں ہے ؟ ہاہاہا
ہاں مجھے پتا نہیں کہ یہ گراؤنڈ کتنا بڑا ہے ، اور آپ کی بات ٹھیک ہے کہ ضمنی انتخابات میں لوگوں کی دلچسپی زیادہ نہیں ہوتی ،،، الله کرے تحریک انصاف ہی جیتے ،
دوسری بات کہ عمران خان کے بچے تو ہیں آپ نے بال سے بھی فارغ کر دیا ، بال اب سابقہ ہوچکی ، اور دوسری بال عمران لینا ہی نہیں چاہتا کہ پھر جلسے جلوسوں میں شرکت نہ کر سکے گا .:lol:
 
Last edited: