ANP Don Bashir Jan Ran Away To America

barca

Prime Minister (20k+ posts)
یہ سارے ولی ہوتی اور بلور بھی زرداری کی طرح ایک نمبر کے ڈاکو ہیں
 

Galaxy

Chief Minister (5k+ posts)
No doubt they are all Dakoos,including their leader. Thats why they were shouting and crying when PTI won in KP.
 

nesha

Minister (2k+ posts)
یہ سارے ولیہوتی اور بلور بھی زرداری کی طرح ایک نمبر کے ڈاکو ہیں
wese inki ages dekhen, Pakistan se b ziada hain aur abi tak jaan nhy chor rhy is mulk ki
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)
wese inki ages dekhen, Pakistan se b ziada hain aur abi tak jaan nhy chor rhy is mulk ki

یہ رواج قائم علی شاہ نے ڈالا ہے
ایک ڈائجسٹ تھا اردو کا جس کی کہانی بہت مشہور تھی
صدیوں کا بیٹا
ہیرو نے ساری صدیاں دیکھی تھی
مجھے پڑھ کر قائم علی شاہ پر شک ہوا
اسی کو دیکھ کر سٹوری لکھی گئی ہے
 

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)

یہ رواج قائم علی شاہ نے ڈالا ہے
ایک ڈائجسٹ تھا اردو کا جس کی کہانی بہت مشہور تھی
صدیوں کا بیٹا
ہیرو نے ساری صدیاں دیکھی تھی
مجھے پڑھ کر قائم علی شاہ پر شک ہوا
اسی کو دیکھ کر سٹوری لکھی گئی ہے

Mujhe to Qaim Ali Shah Firon ki mummy lagti hai.