Another Viral Video of a poet from India- ایک بار سنا تو بار بار سنیں گے

RashidAhmed

Moderator
Staff member
Siasat.pk Web Desk
شبینہ ادیب کانپوری یہ نظم کئی بار پڑھنے کا اتفاق ہوا ہے لیکن پہلی بار سن رہا ہوں۔ بہت زبردست انداز ہے
پتہ نہیں اردو ادب کہاں کھوگیا ۔۔ و ایسا اردو ادب اب دیکھنے کو نہیں مل رہا۔ پرانے ہی دانشوروں، شاعروں اور ادیبوں پر اکتفا کرنا پڑرہا ہے

tarzanfaridi

Minister (2k+ posts)
شبینہ ادیب کانپوری یہ نظم کئی بار پڑھنے کا اتفاق ہوا ہے لیکن پہلی بار سن رہا ہوں۔ بہت زبردست انداز ہے
پتہ نہیں اردو ادب کہاں کھوگیا ۔۔ و ایسا اردو ادب اب دیکھنے کو نہیں مل رہا۔ پرانے ہی دانشوروں، شاعروں اور ادیبوں پر اکتفا کرنا پڑرہا ہے

Yes dear, It is sad but true.