alt Link
Last edited:
آج سے پہلے کا ستی حرام خور ، ضمیر فروش ،کرپٹ ، بد دیانت، ، جھوٹا ستی تھا ، آج کے بعد کا ستی حلال خور ، با ضمیر ، شفاف ماضی رکھنے والا، دیانت دار ستی ہے ، آج کے بعد ستی کے بارے کسی نے نا مناسب الفاظ استعمال کئے تو وارثی سٹوج تھرڈ امپائر لوہار سے گالیاں کھانے کا خود ذمہ دار ہوگا (bigsmile)
آج سے پہلے کا ستی حرام خور ، ضمیر فروش ،کرپٹ ، بد دیانت، ، جھوٹا ستی تھا ، آج کے بعد کا ستی حلال خور ، با ضمیر ، شفاف ماضی رکھنے والا، دیانت دار ستی ہے ، آج کے بعد ستی کے بارے کسی نے نا مناسب الفاظ استعمال کئے تو وارثی سٹوج تھرڈ امپائر لوہار سے گالیاں کھانے کا خود ذمہ دار ہوگا (bigsmile)
hahaha. it seem insaaf washing powder is in use 24/7.
توبہ کے دروازے صرف گنجوں پر بند ہیں اسلئے کہ انہوں نے پاکستان کی نسلوں کو لوٹا ہے
یہاں پر چاؤں چاؤں کرنے کی بجاۓ پانچوں ججوں کا فیصلہ اردو میں ترجمہ کرکے پڑھ لے یہ تمھارے دھرنو فوبیا کے دوروں کو افاقہ دے سکتا ہے
علیم خان ، اسد عمراور ترین جیسے مہا ڈکیت تاریک انساپ میں آ سکتے ہیں تو ،،ستی،، بے چارہ تو معمولی کیس ہے ، اس طرح کی لاتعداد مثالیں تاریک انساپ میں دیکھی جا سکتی ہیں ، عمران پٹواری کا انصاف اور تبدیلی کا نعرہ کب کا دفن ہو چکا ، دراصل یہ دعوے صرف اقتدار حاصل کرنے کے لئے تھے وقت نے منحوس خان کے چہرے پہ پڑا پردہ اٹھا دیا ، اب قوم کے ساتھ مزید نوسر بازی نہیں چلے گی ، ،،،شریف برادران نے نسلوں کو لوٹ کر 4 مکان بنائے جبکہ عمر ان پٹواری کے اباجی اکرام اللہ نیازی نے صرف ایک نسل کو لٹ کر ان سے زیادہ جائیدادیں بنا ڈالیں حالانکہ اس کی تنخواہ چند ہزار تھی اور پھر خود چور خان جو بالکل کچھ نہیں کرتا اربوں روپے کی جائدادوں کا مالک بنا بیٹھا ہے ۔ توبہ کے دروازے گناہ گاروں کے لئے کھلے ہوتے ہیں مجرموں کے لئے نہیں حسینے
جھوٹ سے پرہیز کریں
علیم خان اور جہانگیر ترین کے خلاف کسی کو کوئی ثبوت نہیں ملا
عمران خان کے والد کی جائیداد اربوں کی نہیں تھی البتہ شریفوں کی جائیداد اور اولاد عربوں کی ضرور نکلی ہے
[hilar]
یہ جو صاحب ابھی تحریک انصاف میں شامل ہوئے ہیں انہوں نے ماضی اگر کوئی جرم کیا ہے تو حکومت اسکو سزا دے دے تحریک انصاف میں شامل ہونے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ قانون کی پہنچ سے باہر ہے
(bigsmile)میں تاریک انساپ کی اس خوبی کا معترف ہوں کہ اس میں ابلیس بھی آجائے تو فرشتے سے زیادہ پاک اور معصوم ہوجاتا ہے ،
آپ کی عقل کا قصور ہے. سیدھی بات بھی آپکی سمجھ میں نہیں آتی. ابلیس نون یا پی پی پی میں رہ کر گناہ کرتا رہا ہوگا. اسکے پچھلے گناہوں کے بارے میں حکمران اور ادارے جانیں. جب ادارے ہی اس کے بارے میں کچھ نہیں کر سکے تو ہم کس بنیاد پر اسکو ابلیس مانیں؟ ہاں یہ گارنٹی ہے کہ اب تحریک انصاف میں کرپشن نہیں کر سکے گا
Another jewl added in the crown of IK
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|