Another Janbaz and Malang MNA of PTI who defeated Fazlur Rehman with 27k margin

Nice2MU

President (40k+ posts)
پی ٹی آئی کے اس جانباز اور ملنگ نے ڈی آئی خان سےفضلو کی سیاست کا جنازہ نکال لیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ایک تجویز ہے اگر خان صاحب فضلو کو مزید جلانا چاہتا ہے تو اس بندے کو کشمیر کمیٹی کا چیئرمین مقرر کر دیا جائے۔۔۔۔




37922652_2030514980314705_1438698238956797952_n.jpg


Another Malang is here
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ بھی فضلو جیسا ہوتا تو کبھی نہ جیتتا
یہی ہمارے رسول کریم نے بتا یا ہے کہ سادہ اور انسانیت سے بھرپور زندگی گزارو

فضلو بائیس سال سے لگاتار اسمبلی کا ممبر تھا اور کشمیر کمیٹی کا چیرمین تھا
لاکھوں کشمیری شہید ہو گئے اس نے ایک لفظ بھی نہ بولا


اور سراج الحق جو کشمیر کا ٹھیکے دار بنتا ہے اس سے جا ملا

لوگوں کو شاید پتہ نہ ہو کہ ان دونوں پارٹیوں کے بڑے پرانے رہمناؤں نے پاکستان بننے کی بھی مخالفت کی تھی اور آج بھی مخالف ہیں

بچ کر رہو ، یہ اسلام کا دھوکہ دیتے ہیں لیکن اندر سے دشمن ہیں
 
Last edited:

Nice2MU

President (40k+ posts)
فضلو خبیث کی اتنی چیخیں اسلیے نکل رہی ہے کہ یہ بندہ 2002 سے وزیروں کی کالونی میں سرکاری بنگلے میں وزریراعظم کیطرح رہ رہا تھا اور نوکر چاکر، سیکیوریٹی، گاڑیاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور بہت کچھ۔۔۔۔۔۔۔ اب دونوں سیٹیں ہارنے کے بعد اسے یہ بنگلہ خالی کرانا ہے ، اپنے لیے سیکیورٹی ، گاڑی اور حلوے کا انتظام خود سے کرنا ہے اسلیے اتنا آگ بگولا ہے۔۔۔

اور ساتھ میں اسے یہ معلوم ہے کہ انشاء اللہ یہ اور اسکی پارٹی ڈی آئی خان یا کے-پی سے پھر نہیں جیت سکتے اسلیے یہ ایم این اے اور سینیٹر بھی نہیں بنے گا۔ نواز شریر کیطرح اسکی سیاست کو بھی زوال کی تپش لگنی شروع ہوگئی ہے کیونکہ کے پی حکومت اس مرتبہ پہلے زیادہ اچھی کارگردی دیکھائیگی کیونکہ پہلے تو بہت سے کاموں میں نواز شریر انکی راہ میں رکاوٹ تھا لیکن اس مرتبہ تو ایسا نہیں ہوگا۔۔۔۔۔

جنوبی کے-پی کا باقی مسائل کے علاوہ سب بڑا مسلہ پانی کا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ اسکے لیے وفاقی حکومت نے چشمہ رائٹ کنال بنانا تھا جو کئی دہائیوں سے چلا آرہا ہے۔۔۔جس سے سارا جنوبی پنجاب سیراب ہوسکتا ہے اور لوگوں کو پینے کا پانی بھی مل سکتا ہے۔ اس منصوبے پہ 70 ارب سے زیادہ لاگت آنی ہے۔ کے پی حکومت نے وفاق کو کئی مرتبہ اسکی یاد دہانی کرائی لیکن نواز شریر نہیں مانا۔۔۔۔۔۔۔۔ اب وہ منصوبہ کے پی حکومت نے خود سے شروع کردیا لیکن چونکہ اتنے فنڈز نہیں تھے اسلیے وہ سست روی کا شکار ہے۔۔۔۔۔ اب وفاقی اس منصوبے کو تیز کریگی اور فضلو کی سیاست میں آخری کیل بھی ٹھونک دیگی انشاءاللہ۔

یہ بھی فضلو جیسا ہوتا تو کبھی نہ جیتتا
یہی ہمارے رسول کریم نے بتا یا ہے کہ سادہ اور انسانیت سے بھرپور زندگی گزارو

فضلو بائیس سال سے لگاتار اسمبلی کا ممبر تھا اور کشمیر کمیٹی کا چیرمین تھا
لاکھوں کشمیری شہید ہو گئے اس نے ایک لفظ بھی نہ بولا


اور سراج الحق جو کشمیر کا ٹھیکے دار بنتا ہے اس سے جا ملا

لوگوں کو شاید پتہ نہ ہو کہ ان دونوں پٹریوں کے بڑے پرانے رہمناؤں نے پاکستان بننے کی بھی مخالفت کی تھی اور آج بھی مخالف ہیں

بچ کر رہو ، یہ اسلام کا دھوکہ دیتے ہیں لیکن اندر سے دشمن ہیں
 

Modest

Chief Minister (5k+ posts)
MashAllah there is greatness in simplicity. It is more enjoyable to see that this malang defeated Molana Diesel.
 

sangeen

Minister (2k+ posts)
پلیز فضلے خبیث کی وجہ سے دوسرے علما کی توہین نہ کریں۔۔۔ باقی جو منافق ہیں ان پر آج سارا پاکستان تھوک رہا ہے۔۔
 

Back
Top