Another Hypocratic Statement of Altaf - "Bugti Ke Qatiloon Ko Giriftar Kia Jaye"
اسے کہتے ھیں، چوری اور پھر سینہ زوری۔ اب الطاف منافق یہ بیان دے ھا ہے کہ حکومت بگٹی کے قاتلوں کو گرفتار کرے۔ حالانکہ جن قاتلوں کا یہ موصوف ذکر فرما رھے ، ان ہی کے ساتھ اس کی پارٹی نے 5 سال جکومت کے مزے اُڑائے ہیں۔
الطاف کی منافقت کی بھی انتہا ہے۔ نہ اس حکومت سے کبھی علیحدہ ھوئے تھے اور نہ اس حکومت سے ھونگے صرف میڈیا میں "ان" رھنے کے لیے یہ بغیر سوجے بیان دیتا رھتا ہے۔
Last edited: