Child molesting rapist N league of nawaz kunjur is responsible for this heinous crime. Instant death by awam, of the kidnappers. Lahorio, develop some b a lls, and terminate this prostitution ring of N league.
سمارٹ فونز اور سوشل میڈیا نے والدین اور بچوں کے درمیان موجود جنریشن گیپ کو بہت وسیع کر دیا ہے، والدین کو کچھ خبر نہی ہوتی کے ان کے بچے کن لوگوں سے کس قسم کی بات چیت کے نتیجے میں کس قسم کے مسائل کا شکار ہو چکے ہیں اس پے طرہ یہ کہ ہمارا نظام قانون اور انصاف طاقتور طبقوں کی غلامی کا طوق اپنے گلے میں لٹکا کر اپنی بےبسی کا اظہار کر چکا ہے. ان حالات میں حکمرانوں سے امیدیں لگانے کی بجاے والدین کو خود اپنی اولاد پے نظر رکھنی ہو گی اور تعلیم کے ساتھ تربیت کا اہتمام کرنا ہو گا ورنہ جس قسم کا مواد ٹی وی اور انٹرنیٹ پے موجود ہے اس سے بےراہروی کے امکانات بہت زیادہ ہیں