نورا لیگ نے تحریک انصاف کی ایک اور کاپی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ انصاف پروفیشنل فورم اور انصاف ہیلتھ فورم کی طرز پر انہوں نے بھی پروفیشنل فورم بنانے کا فیصلہ کرلیا۔