نوازے نے اگر اس عوام کا یہی حال کرنا تھا تو بہتر تھا کے ،زرداری کو ہی رہنے دیتا ،کم از کم وہ حرام زادے پانچ سال سے کھا ،کھا کر ،،،رج ،، تو گئے ہوۓ تھے اور انکو اب کسی حد تک میڈیا کا بھی ڈر تھا پر یہ خرام خور خاندان کو تو اس کا ڈر بھی نہی - اگر یہی حال رہا تھا وہ وقت بوہت قریب ہے کے ہر بھوکا اپنا پیٹ بھرنے کے لیے جہاں آسان ہوا ضرور چھینا جپٹی کرے گا اس سے اخبار کی زینت بڑھے گی اور ،،بین الاقوامی ،، عزت میں اور اضافہ ہوگا - - - - الله رحم کرے اس عوام پر کے جن جاہلوں کی ،،،سلیکشن ،، کی وجہ سے ہر اچھے بندے کو بھی بھگتنا پڑ رہا ہے