Another Amazing Recitation: Using Underground Tank, instead of Loud Speakers

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے لگتا ہے کہ یہ شخص ماموں بنا رہا ہے سب کو۔ یہ اس کی اپنی آواز نہیں ہے۔
یہ تو کوئی پرفیشنل قاری کی آواز ہے۔شاید قاری عبد الصمد
 
Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے لگتا ہے کہ یہ شخص ماموں بنا رہا ہے سب کو۔ یہ اس کی اپنی آواز نہیں ہے۔
یہ تو کوئی پرفیشنل قاری کی آواز ہے۔شاید قاری عبد الصمد

برائے مہربانی وہ تلاوت بھی شیئر کر دیں
 
shabir khan

Senator (1k+ posts)
ماشااللہ ، الله تعالیٰ فرماتے ہیں کہ جب میرے کلام یعنی قرآن پاک کی تلاوت کی جائے تو اسے غور سے توجہ کے ساتھ سنو ، تاکہ تم پر رحم کیا جاۓ
 
Back
Top