Announcement: I am leaving PMLN - Sardar Aurangzeb

Sardar Aurangzeb

New Member
I am Sardar muhammad Aurangzeb President labour wing Peshawar Kpk
I am leaving PML N
my PM is corrupt. He sold our country, his ministers are corrupt

God Help us all.

13015615_1161075703916870_8989555556045864152_n.jpg


13015246_1161076053916835_6583082521280950732_n.jpg
 

P4K12TANI

Senator (1k+ posts)
شاباش سر(clap)(clap)(clap)۔
اللہ آپ کو اور ہم سب کو سیدھے راستے کو ڈھونڈنے اور اس پہ چلنے کی توفیق دے۔ آمین
 

insaf-tiger

Banned
Bhai sahib good luck but to me it looks like u didn't leave him because of shame u left him because he is sinking nawaz shareef didn't start corruption recently .. Any person who can spent a month under non league is same criminal or dumb because I just realize too early what this Nora league PPP and fazlor rehman types are .. Do I need to wait to know if Raheel shareef is corrupt and criminal or cheat justice and election commissioner igp is not corrupt .. If even one of them is not corrupt we would have been watching different result .. Plz ask forgiveness from god I as citizen of pak will not forgive you .
 
ضمیر صاحب ،صرف اس صورت نجات پا سکتے ہیں گر سوشل میڈیا پارٹی میں آجائیں ورنہ ضمیر صاحب کو اتنی گالیاں پڑنی ہیں کہ واپس جانے میں ہی عافیت سمجھیں گے۔

ضمیر جاگ گیا؟ شاباش۔۔۔۔۔۔۔۔۔چیک کرلو اب کس کا نمبر ہے سیٹ پر
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
We are welcoming all who are leaving corrupt parties. I am with PTI for the sake of Pakistan not slave of IK.

ضمیر صاحب ،صرف اس صورت نجات پا سکتے ہیں گر سوشل میڈیا پارٹی میں آجائیں ورنہ ضمیر صاحب کو اتنی گالیاں پڑنی ہیں کہ واپس جانے میں ہی عافیت سمجھیں گے۔
 
اوکاڑا جی ،آپکی پارٹی میں علیم خان جیسا قبضہ مافیا ، مجرم پیشہ اور جہانگیر ترین جیسا کرپٹ اور قرضہ چور بھی شامل ہوجائے تو فرشتہ بن جاتا ہے ،اسکے اگلے پچھلے تمام گناہ بخشے جاتے ہیں۔
We are welcoming all who are leaving corrupt parties. I am with PTI for the sake of Pakistan not slave of IK.
 

Star Gazer

Chief Minister (5k+ posts)
اوکاڑا جی ،آپکی پارٹی میں علیم خان جیسا قبضہ مافیا ، مجرم پیشہ اور جہانگیر ترین جیسا کرپٹ اور قرضہ چور بھی شامل ہوجائے تو فرشتہ بن جاتا ہے ،اسکے اگلے پچھلے تمام گناہ بخشے جاتے ہیں۔


To yeh hakoomat aap kay paas sirf tanay dainay kay leeyay hai?? Pakar lo sub choron ko, roka kis nay hai??
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Please let me know who should we ask to investigate Alim Khan and Jehangir Tareen?
اوکاڑا جی ،آپکی پارٹی میں علیم خان جیسا قبضہ مافیا ، مجرم پیشہ اور جہانگیر ترین جیسا کرپٹ اور قرضہ چور بھی شامل ہوجائے تو فرشتہ بن جاتا ہے ،اسکے اگلے پچھلے تمام گناہ بخشے جاتے ہیں۔
 
ل​حکومت اس سلسلہ میں نا اہلی کا مظاہرہ کر رہی ہے تو آپ لوگوں نے کیوں ایسے لوگوں کو پارٹی کا کرتا دھرتا بنا رکھا ہے ؟ ایسے لوگ عوام کو خوشحالی بنائیں گے ، غربت ختم کریں گے ؟؟؟؟ کبھی نہیں ،،،،،،ویسے بھی غربت ،بے روزگاری اور دیگر مسائل کے حل کا کوئی شارٹ کٹ نہیں ،،،منتخب حکومت کے خلاف ساشیں ملک دشمنی ہے اور کچھ نہیں ۔۔۔۔عمران کی حکومت آگئی تو پھر بھی کوئی معجزہ رونما نہیں ہونا ، زہن نشین رکھیں
To yeh hakoomat aap kay paas sirf tanay dainay kay leeyay hai?? Pakar lo sub choron ko, roka kis nay hai??
 
Last edited:

baalti

Minister (2k+ posts)
agar toh is banday ney noon ko recently join kia hai toh zabardast, agar long time supporter bhi tha toh bhi chalo dair aye durust aye... is mulq ka khiyal rakhain, aur is ke bashindon ka bhi...
 
​کیسا سازشی میڈیا ہے اور کیسے منافق انقلابی ہیں ،،،،ایک خاندانی صعنتکارکے 3 فلیٹ کے بارے تو دعیٰ کیا جاتا ہے کہ یہ کرپشن کے پیسے سے خریدے گئے تھے مگر 1990 تک جو شخص بنک می ں معمول ملازم تھا کیسے کھرب پتی بنا اس کی بات کی جائے تو اس کی صفائیاں اور وکالت شروع ہو جاتی ہے جی ہاں میں جہانگیر ترین کے بارے بات کر رہا ہوں ،،،،علیم خان اس سے بھی بڑا مجرم پیشہ ہے جس کے لندن میں 12 مکان ہیں اور پانامہ میں آف شور کمپنیاں بھی ،،،اس کے بارے ایسی افسانوی سٹوریاں گھڑی جا رہی ہیں کہ بس اللہ کی پناہ مانگنے کو دل کرتا ہے۔
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Why to have government if not going to arrest criminals?

ل​حکومت اس سلسلہ میں نا اہلی کا مظاہرہ کر رہی ہے تو آپ لوگوں نے کیوں ایسے لوگوں کو پارٹی کا کرتا دھرتا بنا رکھا ہے ؟ ایسے لوگ عوام کو خوشحالی بنائیں گے ، غربت ختم کریں گے ؟؟؟؟ کبھی نہیں ،،،،،،ویسے بھی غربت ،بے روزگاری اور دیگر مسائل کے حل کا کوئی شارٹ کٹ نہیں ،،،منتخب حکومت کے خلاف ساشیں ملک دشمنی ہے اور کچھ نہیں ۔۔۔۔عمران کی حکومت آگئی تو پھر بھی کوئی معجزہ رونما نہیں ہونا ، زہن نشین رکھیں
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Hence prove as Jahangir Tareen and Aleem Khan are corrupt so PMLN leadership corruption is justified.
​کیسا سازشی میڈیا ہے اور کیسے منافق انقلابی ہیں ،،،،ایک خاندانی صعنتکارکے 3 فلیٹ کے بارے تو دعیٰ کیا جاتا ہے کہ یہ کرپشن کے پیسے سے خریدے گئے تھے مگر 1990 تک جو شخص بنک می ں معمول ملازم تھا کیسے کھرب پتی بنا اس کی بات کی جائے تو اس کی صفائیاں اور وکالت شروع ہو جاتی ہے جی ہاں میں جہانگیر ترین کے بارے بات کر رہا ہوں ،،،،علیم خان اس سے بھی بڑا مجرم پیشہ ہے جس کے لندن میں 12 مکان ہیں اور پانامہ میں آف شور کمپنیاں بھی ،،،اس کے بارے ایسی افسانوی سٹوریاں گھڑی جا رہی ہیں کہ بس اللہ کی پناہ مانگنے کو دل کرتا ہے۔
 
​اوکاڑا بھائی جان ،،اگر ن لیگ کے خلاف کرپشن کا کوئی ثبوت ہے تو سپریم کورٹ میں جائیں ،،خالی الزامات لگا نے کا کیا فائدہ ؟
Hence prove as Jahangir Tareen and Aleem Khan are corrupt so PMLN leadership corruption is justified.
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
ل​حکومت اس سلسلہ میں نا اہلی کا مظاہرہ کر رہی ہے تو آپ لوگوں نے کیوں ایسے لوگوں کو پارٹی کا کرتا دھرتا بنا رکھا ہے ؟ ایسے لوگ عوام کو خوشحالی بنائیں گے ، غربت ختم کریں گے ؟؟؟؟ کبھی نہیں ،،،،،،ویسے بھی غربت ،بے روزگاری اور دیگر مسائل کے حل کا کوئی شارٹ کٹ نہیں ،،،منتخب حکومت کے خلاف ساشیں ملک دشمنی ہے اور کچھ نہیں ۔۔۔۔عمران کی حکومت آگئی تو پھر بھی کوئی معجزہ رونما نہیں ہونا ، زہن نشین رکھیں
سوال گندم جواب چنا.
پہلے ان کے خلاف انویسٹیگیٹ کر کے ثبوت لاو.ورنہ تم لوگ خود ہی تو کہتے ہو
انوسینٹ انٹل پروون گلٹی
 

Back
Top