انسانی زندگی میں خود کو لگام دینا بہت ضروری ہے چاہے عقل سے دی جائے یا خوف اور ڈر سے ، گھروں کی فراسٹراشن باہر کمزور جگہ پر نکالنا کسی وقت مہنگا بھی پڑ جاتا ہے اللہ رحم کریں میری قوم ، و ملک پر اور عقل والی لگام عنایت کرے آمین
Re: Have u ever seen the " Chithrool " of a teacher like this?
its not good. teachers should be respected, no matter what....thats what we learnt from our elders...if you will start beating teachers, where will we end up ???