Wadaich
Prime Minister (20k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://pbs.twimg.com/media/C1aRmNmXUAAnCpa.jpg
مولانا اتنی آسانی سے نکلنے والی جان نہیں ہے
وڑائچ بھائی آپ سے اختلاف کی جسارت کروں گا .سیاسی اختلاف میں کبھی عقیدے اور موت کو نہیں لانا چاہیے .کسی کی موت کی دعا کرنا نہ مناسب ہے .اگر کسی دن خان صاحب یا پھر کوئی ہمارا لیڈر ہسپتال میں مشکل مرحلے سے گزر رہا ہو اس دوران کوئی مخالف کہے کہ الله خان صاحب کو جلد سے جلد موت دے تو یقینا ہمارے لئے یہ ناقابل برداشت ہوگا .اسی لئے ایسے مرحلوں پر سیاست کو بلائے طاق رکھ کر بات کرنی چاہیے :jazak:
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|