Anchor Asif Exposes Judicial Commission By Raising Valid Points On Its Report

rahat

Senator (1k+ posts)
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کی جانب سے 2013 کے عام انتخابات کے دوران اضافی بیلٹ پیپرز کی چھپوائی کے الزامات کے بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے صفائیاں دینے کا سلسلہ جاری ہے اور اضافی چھاپے گئے بیلٹ پیپرز کی تعداد میں ایک بار پھر رد و بدل کر دیا گیا ہے۔تازہ ترین بیان میں الیکشن کمیشن حکام کا کہنا ہے کہ مئی 2013 میں ہونے والے انتخابات کیلئے ایک کروڑ 17 لاکھ بیلٹ پیپرز چھاپے گئے تھے۔ اس سے قبل 19 اگست کو الیکشن کمیشن کی طرف سے میڈیا کو آگاہ کیا گیا تھا کہ چھاپے گئے اضافی بیلٹ پیپرز کی تعدادمحض 8 لاکھ تھی تا ہم 29 نومبر کو تحریک انصاف کے الزمات کے بعد یہ تعداد بڑھا کر 76 لاکھ اور پھر یکم دسمبر کو جاری کئے جانے والے اعدادوشمار میں یہی تعداد 93 لاکھ ہو گئی اور اب تازہ رپورٹ میں انہی بیلٹ پیپروں کی ایک نئی تعداد پیش کی جا رہی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ تیار کی گئی تازہ ترین رپورٹ حتمی ہے جس کے مطابق عام انتخابات میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعدا د8کروڑ 62 لاکھ تھی جن کیلئے 17 کروڑ بیلٹ پیپرز چھاپے گئے تھے۔ اس میں اضافی ایک کروڑ 17 لاکھ بیلٹ پیپرز بھی شامل تھے۔ یہ رپورٹ کل ہونے والے اجلاس میں نئے چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان کو پیش کی جائے گی

The above is enough to prove why form 15 were missing in majority of the constituencies and PML (N) got 8 millions more votes then 2008 election.
The inquiry commission and judiciary manipulate the whole drama.
If a though investigation is conducted then all the character involved in rigging can be exposed. But since all the returning officers were from Judiciary and they were involved in this massive rigging so the commission ignored form 15, which is the basic document of election results
 

ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
کچھ سوالات آپکے سامنے رکهتا ہوں جنکے جواب جوڈیشل کمیشن کو دینے چائیے۔



  • اگر فارم 15 ضروری نہیں تها تو کیوں انکو بیلٹ باکس سے نکالا گیا۔
  • اگر فارم 15 اہم نہیں ہوتا تو اسکو کیوں الیکشن کا حصہ قرار دیا جاتا ہے۔
  • اگر اضافی بیلٹ پیپر چهاپے گئے تو کیوں چهاپے گئے۔
  • اضافی بیلٹ پیپر ہر حلقے میں ایک جیسی پرسنٹیج کے حساب سے کیوں نہیں گئے۔
  • اگر اضافی بیلٹ پیپر کا ریکارڈ نہ رکهنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا تو فارم 15 کیوں بنایا گیا۔
  • اگر الیکشن میں استعمال کرنے والے سیاہی مقناطیسی سیاہی نہیں تهی یا کوئی بھی سیاہی ووٹ کی انگوٹھے سے تصدیق نہیں کر سکتی تو کیوں اس قوم کا اربوں روپیہ اس پر لگایا گیا۔
  • اگر کوئی بندہ پولیس میں بهرتی ہو جائے مگر کام چوری کے کرے تو کیا وہ پولیس والا مجرم نہیں ہو گا ٹهیک ویسے ہی اگر نجم سیٹھی عبوری وزیر اعلیٰ ہو کر اپنا کام نہیں کر سکا تو کیا وہ مجرم نہیں ہو گا۔
  • اگر الیکشن شفاف تهے تو ڈھائی کروڑ ووٹ پڑهے کیوں نہیں جا رہے۔
  • ڈهائی کروڑ ووٹ جنکی شناخت ممکن نہیں وہ کس کو ملے ہیں۔
  • اگر سیاہی ووٹ کا نشان نہیں پڑه سکتی تو باقی ووٹوں کی تصدیق وہی نادرا کیسے کر سکتا ہے۔

اگر کوئی غیر قانونی طریقے سے اپنی ڈگری حاصل کر لے پکڑے جانے پر کیا یہ بولا جائے گا کہ ڈگری تو اصلی نہیں ہے مگر لی تو گئی ہے. ٹهیک اسی طرح الیکشن تو قانون کے مطابق نہیں ہوئے مگر الیکشن ہوئے درست ہیں یہ کونسی لاجک ہے. اگر کوئی بندہ امتحان کے مرکز میں نقل کرے اور بعد میں نقل کرتے پکڑا جائے تو پورا پیپر کینسل ہوتا ہے مگر اگر کوئی دھاندلی کرے اور اسکے بعد یہ بولے کہ دھاندلی ہوئی ہے مگر الیکشن پورا غلط نہیں ہوا یہ کونسی لوجک ہے. اگر نقل کرنے والے کا پورا پیپر کینسل ہوتا ہے تو دھاندلی کرنے والے کا الیکشن کیوں نہیں کینسل ہوتا۔
علی عباسی
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
This anchor is against democracy so must be contacted by Pervez Rashid to show him benefits of democracy. Having world best politicians and judicial system in Pakistan, no one can stop us to reach our number position. Currently we are competing against most advanced nations on the face of earth like Malawi, Burundi. It looks like Pakistan will be the first country from South east Asia after African countries to achieve this milestone. I woul like to congrtlate Sharifs/Zardaris and Justices of Supreme court in advance. My only doubt is the Army they might try to derail this progress but I am firm beleiver that our politicians will find a way.
 

MAwan

Senator (1k+ posts)
کوئی بات نہیں

11781601_875448972545196_1666040136003449163_n.jpg
 

frenes

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کوئی بات نہیں

انصاف کا قتل عام ہوا کوئی بات نہیں
جمہوریت ، جج اور حکومت تو زندہ ہے
باقی سب مر جائیں کوئی بات نہیں
 

Bunna

Minister (2k+ posts)
Re: کوئی بات نہیں

عمران خان سیدھا آدمی ہے اسکو سیاست نہیں آتی

مگر اسکو پتا ہونا چاہیے کہ لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے

جب تک رائونڈ کے میدان میں دھرنا نہیں ہوگا تب تک کچھ نہیں ہوگا

دھرنہ ہوگا یا مرنا ہوگا

ابھی شادی کا سکھ دیکھ لو یا قوم کی بند ہوتی ہوئی سانسیں
 

MAwan

Senator (1k+ posts)
Re: کوئی بات نہیں

عدلیہ کاالیکشن دو ہزار تیرہ کو کلین چٹ بھی عجیب ڈرامہ ہے ، یہ کہ رہے ہیں دھاندلی نہیں ہی اور ادھر الیکشن کمشن نے دھاندلی کی وجہ سے دو سالوں میں بیشما ر ری الیکشن کرواے ہیں ،یا تو عدالت جھوٹی ہے یا پھر یہ الیکشن کمشن
 

Bunna

Minister (2k+ posts)
Re: کوئی بات نہیں

This is a bigger game plan. I am positive. Establisment has brought Army Imran, Nawaz Judiciary, election commission, PPP on board. establishmen is running Pakistan. You me He She it him her , no one can do anything. We will die like street rats one day.
 

mercedesbenz

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کوئی بات نہیں

پاکستان ڈوب رھا ھے۔کوئی بات نہیں۔۔بجلی۔گیس۔پینے کا پانی نایاب۔۔۔۔کوئی بات نہیں۔۔سیاست دان چور اُچّکے ھیں ۔۔ کوئی بات نہیں۔۔عدلیہ انصاف دینے سے قصر ھے۔۔۔کوئی بات نہیں۔۔جھوٹ کی بنیادوں پر حکمرانی کی جا رہی ھے۔۔کوئی بات نہیں۔۔۔بھتہ خور۔قبضہ مافیہ۔کرپشن مافیہ۔پولیس مافیہ۔تارگٹ کلنگ مافیہ۔ڈاکو مافیہ۔ چور مافیہ۔منی لانڈرنگ مافیہ۔مذھبی مافیہ۔غنڈا گردی مافیہ۔ سب ھی پاکستان کی حکومت میں پایا جاتا ھے۔۔کوئی بات نہیں۔۔عوام بجلی۔گیس نہ ھو تے ھوئے بھی بِل ادا کر رھی ھے۔۔گوئی بات نہیں۔پاکستان کی اکثریت جاھل ھے اور نا اھل لوگوں کو ووٹ دیتی ھے۔کوئی بات نہیں۔عوام کی اکثریت آنکھوں دیکھ کر زھر کھا رھی ھے۔۔کوئی بات نہیں۔اور عوام کی اکثریت ستّو پی کر سوئی ھوئی ھے۔کوئی بات نہیں۔۔۔۔۔پاکستان کی فوج جاگ رھی ھے۔۔۔شُکر الحمدوللہ۔۔۔۔کوئی تو ھےجو کہہ رھا ھے۔۔۔​کوئی بات ھے۔۔۔
 

xyz#1

Councller (250+ posts)
Re: کوئی بات نہیں


عمرانی بچے صدمے سے پاگل ہو گئے ہے۔
ان کے کوسنے ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہے۔
جھوٹ بولنے پر شرمندہ بھی نہیں ہو رہے۔
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
Re: کوئی بات نہیں


ایک بہت جید قسم کا پٹواری ایک بزرگ کے پاس گیا
اور بولا کہ میں جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ گنجوں کے حق میں لینا چاہتا ہوں

کس کے پاس جاؤں

بزرگ مسکرایا اور بولا
یہ رمدہ لعنتی کس دن کام آئے گا
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
Re: کوئی بات نہیں

main.php


ایک بہت جید قسم کا پٹواری ایک بزرگ کے پاس گیا
اور بولا کہ میں جوڈیشل کمیشن کی روپورٹ گنجوں کے حق میں لینا چاہتا ہوں
کس کے پاس جاؤں

بزرگ مسکرایا اور بولا
یہ رمدہ لعنتی کس دن کام آئے گا
 

Londoner/Lahori

Minister (2k+ posts)
Re: کوئی بات نہیں

APOLOGY? My foot!!!,

TRY TO MAKE SENSE , ALL POLITICAL PARTIES (STATUS QUO) AND 98% OF SOLD OUT MEDIA ARE UNITED AGAINST PTI, WHY? MORE THEY ARE TRYING TO SUPPRESS PTI, "JUST LIKE EARLY DAYS OF ISLAM", PTI IS SPREADING LIKE A WILD FIRE, AND BECAME AN UN STOPPABLE TYPHOON, AND A BLIND CAN SEE THIS REALITY, THIS NOT BECAUSE OF IK, THIS IS BEACUSE OF THE VERY STRONG RESOLVE OF PTI SUPPORTER'S AND ROMANCE WITH IDEOLOGY, IK IS THE ONLY EXISTING BREED OF POLITICIAN WITH HONESTY AND DETERMINATION,.
WHOLE NATION KNOWS AND WITNESSED RIGGING, PTI GOT TRAPPED IN WORDING OF TERM OF REFERENCES AND TRUSTED THESE (PMLN) CROOKS, IN CONCLUSION, THEY WON THE VERDICT, IN MY CONVICTION, PTI WON THE HEARTS AND MINDS OF MILLIONS MORE.. THIS IS A VICTORY ON MORAL HIGH GROUNDS FOR PTI, AND WILL CHANGE THE FATE OF THE NATION, ALL OF THIS BARKING WILL DIE DOWN, TRUTH WILL LIVE IN PEOPLES HEARTS FOREVER, I LIKE TO QUOTE SOMEONE," PAKISTAN'S HISTORY WILL BE WRITTEN IN TWO PARTS, ONE BEFORE IMRAN KHAN, AND SECOND, AFTER IMRAN KHAN,.. MY DEARS, IMRAN WON'T MAKE IT HAPPEN, BUT INSAFIANS WILL!!!! ALLAH HAFIZ FOR NOW...