Re: Election rigging is now endorsed by many Journalists and Anchors (Detailed Report)
اللہ الحق ہے ۔۔۔ اللہ سچ ہے
جانتے سب تھے لیکن انہیں پہلے یا تو ہڈی ملی ہوئی تھی اور بولنے سے قاصر تھے یا یہ ہیجڑے تھے جنہیں سچ بولنے کی توفیق ہی نہیں ملی تھی
گنے چنے سات آٹھ لوگوں کے علاوہ تمام صحافی اور اینکرز بکاءو اور کرپٹ ہیں ۔۔۔ جو صرف تب بولتے ہیں جب انہوں نے اپنی بولی لگوانی ہو
نذیر ناجی صاحب اور حسن نثار صاحب ان چند ایک ایمان دار اور جرات مند صحافیوں میں سے ہیں جنہوں نے شروع دن سے دھاندلی کے خلاف بھی آواز اٹھائی اور عوامی حقوق کے لئے ان کے قلم کئی عشروں سے بغیر ضمیر فروشی کے چلتے آ رہے ہیں