An Introduction About Attaullah Advocate From NA-250 Karachi

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
این اے 250 کراچی کے حلقے سے نامزد تحریک انصاف کے امیدوار عطا اللہ ایڈوکیٹ ایک پڑھے لکھے اور اپنے حلقے میں نامور شخصیت سمجھے جاتے ہیں۔

چیئرمین عمران خان کی ہمیشہ سے کوشش رہی ہے کہ تعلیم یافتہ اور باشعور لوگوں کو منتخب کیا جائے تاکہ وہ عوام کی خدمت کر سکیں۔

اب باری ہے کراچی کی عوام کی اس موقع کو ضائع نہ ہونے دیں 25 جولائی بلے پہ مہر لگا کر کراچی اور بالخصوص اپنے حلقے کی ترقی کی بنیاد رکھیں۔


 

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
37075459_2101312546555185_1293196918905634816_o.jpg
 

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
کچرا کنڈی، گندا ماحول، ٹوٹی دیواریں اور کچے گھر کیا ایسا ہی چائیے تھا ہمیں پاکستان؟ 70

سال میں یہ غربت کیوں ختم نہ ہو سکی؟

کیوں یہ حالات بدل نہ سکے؟؟

کیونکہ آپ بار بار انہی نمائندوں کو آزماتے رہے جنہوں نے آپ کو مایوسیوں کے سوا کچھ نہیں دیا۔

اس بار اپنے نمائندے بدل کر دیکھیں، بلے پر مہر لگائیں اور بدل دیں اپنے حالات اور آنے والے کل کو۔