ashraf4531
MPA (400+ posts)
Last edited by a moderator:
یہ تو اس کی بیوی سے پوچھنا چاہیے کہ کیا واقعی وہ پردہ نہیں کرتی تھی بال کاٹتی تھا اور فیشن کرتی تھی؟
اور اگر نہیں بنتی تھی تو طلاق دے دیتا۔ تیزاب پھینکنے کی کیا ضرورت تھے۔
اس مرد کو بھرپور سزا ملنی چاہیے۔
looks like a moulvi ,hiding his manhoos face.
looks like a moulvi ,hiding his manhoos face.
ویڈیو دیکھنے کا تو حوصلہ نہیں ہوا آپکی پوسٹ پڑھ کر اندازہ ہوا ہے کے اس شخص کوبیوی پر کیا اعتراض تھا ، کوئی اس سے پوچھے وہ جو کچھ بھی کرتی تھی اگر وہ غیر اسلامی تھا تو جو اس ظالم نے کیا ہے کیا وہ اسلامی تھا ، لگتا یہی ہے وہ اس سے زیادہ خوبصورت ہوگی اور اسکو وہم ہوگا کے دوسرے مرد اسکو دیکھتے ہونگے یا پسند کرتے ہونگے ، شاید اسی وہم کی وجہ سے اس سڑیل نے اس بیچاری کے حسن کا قصہ ہی مکا دیا ہے ، کیسا ظالمانہ مزاج ہے . اللہ کی بنائی ہوئی مخلوق کو ڈی فورم کرتے ہیں