جس ملک میں فراڈ، جھوٹ، کرپشن اور حرام کمانا سیاست کہلاتا ہو۔۔۔
وہاں عمران خان کو بار بار ایک ناکام سیاست دان کہا جانا تعریف سے کم نہیں ہے۔۔۔
(serious)
نورے اور زرداری کو خان ہی ٹھکانے لگاےؑ گا انشا اللہ
.بدقسمتی سے پاکستان میں جو جتنا بڑا ڈاکو ہو وہ اتنا بڑا سیاستدان کہلاتا ہے. اللہ تعالی عمران خان کو کبھی ان جیسا سیاستدان نہ بناۓ
جس ملک میں فراڈ، جھوٹ، کرپشن اور حرام کمانا سیاست کہلاتا ہو۔۔۔
وہاں عمران خان کو بار بار ایک ناکام سیاست دان کہا جانا تعریف سے کم نہیں ہے۔۔۔
(serious)
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|