An incident that shook up Junaid Jamshed

Desi_Action

Banned
میں نے یہ ویڈیو اس امید میں دیکھ کر وقت ضائع کیا کہ شاید کوئی شائقین میں سے اٹھ کےجنید جمشید کی دھنائی فرمانے جا رہا ہے۔ افسوس ایسا کچھ نہیں ہوا۔
 
QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
میں نے یہ ویڈیو اس امید میں دیکھ کر وقت ضائع کیا کہ شاید کوئی شائقین میں سے اٹھ کےجنید جمشید کی دھنائی فرمانے جا رہا ہے۔ افسوس ایسا کچھ نہیں ہوا۔

جن کے دلوں پر الله تعالی مہر لگا دے وہ اسی طرح سوچتے ہیں
ایسے دلوں میں صرف اندھیرا ہی اندھیرا ہوتا ہے وہاں روشنی کی کوئی کرن نہیں پہنچ سکتی
الله تعالی آپ کو بھی ہدایت عطا فرمایے