"An Eastern Market" Rawalpindi 1928 Def worth watching

Abdullah9

Senator (1k+ posts)
کاش کوئی ٹائم مشین ہوتی، جو مجھے اُس زمانے میں لیکر جا سکتی
کیا خوبصورت اور سادہ زندگی تھی
yaar har zamane ke apne issues aur problems hoti hain. us zamaane ke log bhi apne pichlon ke life style pe rashk karte the aur apne zamaane ka rona rote the.
 

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
کاش کوئی ٹائم مشین ہوتی، جو مجھے اُس زمانے میں لیکر جا سکتی
کیا خوبصورت اور سادہ زندگی تھی



بھائی صاحب
١٩٥٠ کی بات آپ کو سنا دیتا ہوں اس دور میں کفن کا کپڑا عام نہیں ملتا تھا
گاؤں کے لوگ کھڈی پر بنوا کر رکھتے تھے، اچانک وفات کی صورت میں
پہلا کام منت ترلا کر کے کھڈی والے سے کپڑا بنوانا ہوتا تھا پھر میت کی تدفین
ہوتی تھی
 

Back
Top