An earthquake with magnitude 5.1 shakes Islamabad, Punjab, KPK & Kashmir.

jumbish

MPA (400+ posts)



CKtV5J8UEAAMrst.jpg:large


earthquake hits Pakistan with a moment magnitude of Mw 5.3 at a depth of 10 km.

2015-07-24 20:59:54.516min ago33.90N73.28E105.3 PAKISTAN
 
Last edited by a moderator:

barca

Prime Minister (20k+ posts)
Re: A moderate earthquake hits Pakistan

اللہٰ پاک سب کو محفوظ رکھے ابھی تو پچھلے زلزلے کے جھٹکے نہیں بھولے
 

zeshaan

Chief Minister (5k+ posts)
Re: A moderate earthquake hits Pakistan

نورے کے کرتوتوں کی سزا مل رہی ہے لوگوں کو .....
.اسکو سبق تب ملے گا جب زلزلے میں رائے ونڈ کا محل گرے گا
 

cms123

Minister (2k+ posts)
Re: A moderate earthquake hits Pakistan

نورے کے کرتوتوں کی سزا مل رہی ہے لوگوں کو .....
.اسکو سبق تب ملے گا جب زلزلے میں رائے ونڈ کا محل گرے گا

Ye Noorey ke kertoot nahi...logoun ke apney kertoot hein.....ye logoun ke kertoot ki sza hey ke Noorey jaisey loug yaha leader hein....................Ye Allah (SWT) ka fermaan bhi hey.............ju loug apney zameer ku keemey waley naan per bech dein, jhooti gawahi dein...........un ka yehi haal hey......
 

360turn

Minister (2k+ posts)
Re: A moderate earthquake hits Pakistan

Omg ! Allah unko teek raak ! How many people got in the way ?
 

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
سیدنا عُمررضی اﷲعنہ ٗ کی خلافتِ راشدہ کا زمانہ تھا۔
زمین نے ایک ہلکی سی جھرجھری لی۔
مدینہ کے دروبام زلزلہ سے کانپ اُٹھے۔
فاروقِ اعظم رضی اﷲ تعالیٰ عنہٗ نے فی الفور اپنا کوڑا اُٹھایا اور ایک رسید کیا زمین پر
کیوں ؟ کیا عمر تیری پُشت پر انصاف نہیں کر رہا ہے؟

یہ سننا تھا کہ زمین کی لرزش فوراً تھم گئی ماہرینِ ارضیات اور ماہرینِ موسمیا ت زلزلہ کی آمد کے سائنسی اسباب تو ضرور بتا سکتے ہیں۔
یعنی یہ کہ زلزلہ کیسے آتا ہے۔ مگر زلزلہ کیوں آتا ہے اور کب آتا ہے یا آئندہ کب آئے گا ، اِ س کا جواب جدید ترین اور انتہائی ترقی یا فتہ سائنس نہیں دےسکتی۔
آخرکیوں؟اِس سوال کا جواب کون دے سکتاہے؟
غالباً ہمیں یہ بھی نہیں معلوم!ہمیں معلوم کرنے کی ضرورت بھی نہیں،
کیوں کہ ہم سمجھتے ہیں کہ اس کائنات میں اور انسان کے اعمال و افعال میں کوئی ربط ہے،
نہ ہم آہنگی ہے نہ تعلق۔
یہ سب کچھ بس یوں ہی ہے

 

Humi

Prime Minister (20k+ posts)
Re: A moderate earthquake hits Pakistan

نورے کے کرتوتوں کی سزا مل رہی ہے لوگوں کو .....
.اسکو سبق تب ملے گا جب زلزلے میں رائے ونڈ کا محل گرے گا

every second person is corrupt to some extent in Pakistan...if they can get away with something bad, they will do it..you can't blame NS alone for all the bad that people do..
 

Amal

Chief Minister (5k+ posts)
حسبي اللہ ونعم الوکیل
جہاں قانون بکتا ہو وہاں زلزلے تو آئیں گے ۔

11796386_10152968442865848_9153921247104165482_n.jpg