اور اگر مرض عشق کا ہو نواب صاحب پھر بھی کام ہو جائے گا ؟
اس کا تعلق بھی تو دل سے ہوتا ہے
Is ka mujhe Ilm nahi , is kitab main har tarha k wazeefay hain
اس کا بھی ڈھونڈ لو نہ کوئی وظیفہ نواب صاحب
aap ko chahiye is ka wazifa ?
ہاں لیکن دو - ایک کامیابی کا اور ایک جان چھڑانے کا
kamyabi kis kisam ki
aur jaan churake ka kaise ??
نواب صاحب لگتا ہے آپ کا کوئی تجربہ نہیں ، لیکن میرے خیال میں آپ اپنے تجربے سے ہم جیسو کو مستفید نہیں کرانا چاہتے
main zaati noohiyat ki baatain forum par karne se parhaiz karta hoon , yehi mera 3 saala Record hai siasat.pk par
نواب صاحب اس میں کوئی ذاتی بات تو نہیں - محبوب کو پانے کا وظیفہ چاہیے اور محبوب سے جان چھڑانے کا بھی