Amjad ullah ne humein bewakoof banadia :- Ali Zaidi

israr0333

Minister (2k+ posts)
اس طرح کا غدار تو میں نے پٹواری خاندان میں بھی نہی دیکھا پتہ نھیں بوری والی سرکار پہ کیوں ایمان لےآیا وہ بھی ایسے وقت پہ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 

صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
تم لوگوں کو امپائر نے بھی ایک سوچھبیس دن کیپٹل کے بیچ چوراہے میں بے وقوف بنایا تھا ، کوئی نئی بات نہیں

برگر نہیں بس گٹکا اور پان .... امجد خان
 

pablo

Banned
اس طرح کا غدار تو میں نے پٹواری خاندان میں بھی نہی دیکھا پتہ نھیں بوری والی سرکار پہ کیوں ایمان لےآیا وہ بھی ایسے وقت پہ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟

PTI Khi Leadership should be suspended for such a blunder.
They couldn't even detect that they are giving ticket to a MQM mole.

نادان گر گیا سجدے میں جب وقت قیام آیا
لوٹے کسی کے نہیں ہوتے
وے توں آنا سی توں نی آیا
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
It is a failure of PTI leadership KARACHI, they should have given ticket to a sensible worker.
 

Back
Top