Amir Mateen on Junaid Jamshed's demise

Anonymous Paki

Chief Minister (5k+ posts)

انا للہ وانا الیہ راجعون
بہت افسوس ناک خبر ہے اللہ پاک سب مرحومین کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے
جنید جمشید ممتاز ثنا خوان تھے اللہ نے ان کو تبلیغ کے لیے چن لیا تھا اپنی زندگی کو مکمل تبدیل کرکے وہ مذھبی رنگ میں رنگ چکے تھے


اللہ مغفرت فرمائے
 

Back
Top