Amir Liaqat taking class of Hamid Mir, Geo and PM house Press release on Trump call issue - Must wat

Nice2MU

President (40k+ posts)
مریم نے اپنی جوانی میں تو صرف نوازو کو شرمندہ کیا تھا لیکن اب اس عمر میں یہ اور اسکی بدنامِ زمانہ ٹیم ساری ن-لیک کا پٹھہ بیٹھا کے چھوڑیگی جو آئے دن بغیر سوچے اور بہت زیادہ 'ایفیشنسی' شو کرنے کے چکر میں اسی طرح کی بے ہنگم خبریں دیتے رہینگے اور بے عزت ہوتے رہینگے اور آخر کار اپنے آپکو اور باپ کو جیل کے پیچھے چھوڑ کے آئینگے ۔

یہ نااھل، جھوٹے اور کرپٹ تو تھے ہی اور اب ثابت ہورہا ہے کہ یہ ایک نمبر کے بیوقوف بھی ہیں۔

یااللہ یہ کن بے بیوقوفوں کو پاکستان کی ڈور تھما دی؟ اللہ پاکستان پہ رحم کرے۔ آمین




Hahaha. Badi kut ti cheez hai yeh banda. Khoob li hai clads
 

Back
Top