Amir Liaqat exposed Geo and Najam Sethi & pointed out something fishy during Najam Sethi's interview

PappuChikna

Chief Minister (5k+ posts)
remember last time this baysharam was kicked out of geo news and his ghalib video was released, he said worse things about geo and mir shakeel and then the same year he went back to geo tv.

yeh aik ghaleez aur bayhsaram dramaybaaz aadmi hai.

iss ka show ban kar kay bohot acha kia, he was putting people's life at risk.
 

Rancher

Senator (1k+ posts)
This guy repeated the words on live tv which PTI goons said about his mother, he is so besharam.
remember last time this baysharam was kicked out of geo news and his ghalib video was released, he said worse things about geo and mir shakeel and then the same year he went back to geo tv.

yeh aik ghaleez aur bayhsaram dramaybaaz aadmi hai.

iss ka show ban kar kay bohot acha kia, he was putting people's life at risk.
 

Asad Mujtaba

Chief Minister (5k+ posts)
عامر لیاقت نے ثبوتوں کے ساتھ ویڈیوز چلا چلا کے تمام اسلام اور پاکستان دشمن عناصر کا چہرہ بے نقاب کیا ہے۔ مجھے اس سے کچھ لینا دینا نہیں کہ عامر لیاقت کا کردار کیسا ہے مجھے لینا دینا اس سے ہے کہ جو بات پورے پاکستان کے 18 کروڑ مسلمان بھی نہیں کرسکے اور نہ کرسکتے تھے، لاکھوں کی تعداد کے مظاہریں اور جلوسوں کی ایک چھوٹی سی پٹی بھی کسی نیوز چینل پر نہیں چلائی جاتی۔ سب کچھ سوشل میڈیا نہیں ہے دنیا اس کے علاوہ بھی بہت ہے۔ جب 18 کروڑ لوگوں کے مذہبی یا سیاسی نمایندے ان لوگوں کی اصلیت اور ان کا گناونا چہرہ پوریا دنیا اور پورے پاکستان کے سامنے بے نقاب نہیں کرسکے یا نہیں کرنا چاہتے تھے تو اس ایک چینل اور ایک انسان نے ہماری آواز بن کر ہماری آواز کو پورے پاکستان کے دردمند مسلمانوں محب وطن شہریوں کے جذبات کو پوری دنیا تک پہنچا دیا تو ہمارے سب کے حصے کا کام اس ایک شخص نے کردیا جو شاید ہم سب مل کر بھی نہ کر پاتے۔ بس میرے لیے یہ کافی ہے۔ اور میں ہر اس انسان کے ساتھ کھڑا ہوں گا جو ناموس رسالت کی بات کرے گا، جو نبی کرمﷺ کی عزت و عظمت کا دفاع کرے گا۔ کسی کا ذاتی کردار کیسا ہے اس سے کوئی غرض نہیں کیونکہ دودھ کے دھلے حاجی ثناء اللہ ہم خود بھی نہیں ہیں، ہر انسان کو اپنے کرتوتوں کا علم ہوتا ہے کوئی بھی یہاں فرشتہ نہیں فرق صرف اتنا ہے کہ ہمارے کام دنیا پہ ظاہر نہیں ہوتے اور وہ مشہور آدمی ہے میڈیا کا آدمی ہے اس کی غلطیان عیب میڈیا پر آجاتے ہیں۔ اس نے ناموس رسالتﷺ کے آواز اٹھائی ہم اس کے ساتھ ہیں، اگر آج ہم اس کا ساتھ نہیں دیتے کل کو ناموس رسالتﷺ کے اور قوم کے جذبات کے لیے آواز کیا جیو اٹھائے گا؟ یا ڈان اور جنگ گروپ؟ یا اور کون سا چینل؟ اب پیمرا اگر غداران وطن ، پاک فوج کے دشمنوں آئی ایس آئی کے دشمنوں اور بدترین گستاخوں کے حامیوں کے چینل بند نہیں کرتا اور عامر لیاقت پر پابندی لگاتا ہے یا بول چینل پر پابندی لگاتا ہے تو ہم سب بول اور عامر لیاقت کے ساتھ کھڑے ہوں گے۔ کیونکہ اب
#ایسے_نہیں_چلے_گا
 

Back
Top