عقلمندی اور اصل فتح تو تب ہوتی جب طالبان ان اربوں ڈالروں کا کچھ فائدہ افغان قوم کو پہنچنے دیتے اور تعمیری منصوبوں، اسکولوں، اسپتالوں، سڑکوں، پلوں، اور عمارتوں کو تباہ و برباد نا کرتے اور افغان عوام کو نیٹو والوں کی ملازمتوں سے ڈرا دھماکا کر فاقے کرنے پر مجبور نا کرتے - صحیح کہا گیا ہے اس آرٹیکل میں کہ افغانستان ایک قبرستان ہے مگر امریکیوں کا نہیں بلکہ افغان عوام کے روشن مستقبل کا جسے طالبان نے دفن کردیا ہے |