mohammadsulman
Citizen
Insaan kya say kya bool jata hai...:13:
http://www.nawaiwaqt.com.pk/E-Paper/Lahore/2010-09-04/page-8/detail-11
Last edited by a moderator:
Insaan kya say kya bool jata hai...:13:
کچھ پتا نہیں کہ یہ نوائے وقت رائیٹ ونگ اخبار کی خباثت ہو جہاں یہ فاروق ستار کے بیان کو بگاڑ کر پیش کر رہا ہو، اور اسی لیے اس نے بجائے فاروق ستار کی تقریر کا مکمل متن پیش کرنے کے اپنی طرف سے ایک لائن لکھ دی ہے اور یہ جھوٹے الزامات لگانے والوں کا مخصوص طریقہ کار ہوتا ہے۔
چنانچہ جب تک فاروق ستار کی تقریر کا اصل اور مکمل متن سامنے نہ آ جائے اُس وقت تک اس تھریڈ کو بند کر دیا جائے ورنہ اس دم کٹی رپورٹ کی بنیاد پر شر پھیلنا شروع ہو جائے گا۔
Ap nay Sehri mai yehi kia hai kia????Meetha meetha happ happ.. karwa karwa thoo thoo
lolzzzz...Umaat khatam aur ab Nawa-e-Waqt chaloo...Propa****a tu karna hi hai chahay kahin say mil jai....agar koi Credible reference hai tu batao yeh sari Daba Khabrain Nawa-e-Waqt, Umaat jaisay Akhbar hi Chaptay hain...
Beta chaand pay thooko gay to.................. Khair jin logon kay haathoon aur munh say masoomoo ka khoon tapak raha ho un kay liyaee sharam kia maani rakhti hay.
Nawai-e-Waqt is one of the most reliable newspapers of Pakistan. You cannot have a single allegation of yellow journalism on it. It is the defender of the ideological fronts of Pakistan. The Credibility of this newspaper is out of question. Even the worst of its enemies think twice before saying anything about the credibility of this newspaper.
However, this newspaper is a message of death for the enemies of Pakistan and ideology of Pakistan.
Nawai-e-Waqt is one of the most reliable newspapers of Pakistan. You cannot have a single allegation of yellow journalism on it. It is the defender of the ideological fronts of Pakistan. The Credibility of this newspaper is out of question. Even the worst of its enemies think twice before saying anything about the credibility of this newspaper.
However, this newspaper is a message of death for the enemies of Pakistan and ideology of Pakistan.
کچھ پتا نہیں کہ یہ نوائے وقت رائیٹ ونگ اخبار کی خباثت ہو جہاں یہ فاروق ستار کے بیان کو بگاڑ کر پیش کر رہا ہو، اور اسی لیے اس نے بجائے فاروق ستار کی تقریر کا مکمل متن پیش کرنے کے اپنی طرف سے ایک لائن لکھ دی ہے اور یہ جھوٹے الزامات لگانے والوں کا مخصوص طریقہ کار ہوتا ہے۔
چنانچہ جب تک فاروق ستار کی تقریر کا اصل اور مکمل متن سامنے نہ آ جائے اُس وقت تک اس تھریڈ کو بند کر دیا جائے ورنہ اس دم کٹی رپورٹ کی بنیاد پر شر پھیلنا شروع ہو جائے گا۔
Agar newspaper nawae waqt iss khabar ki jaga koi aisi khabar lagata jis men altaf hussain ki tareef ki hoti to shayad yeh yellow journalism na hota... double standards.......بھائی صاحب، آپ انصاف کی بات کریں کہ نوائے وقت یہاں بجائے اصل متن کو پیش کرنے کی بجائے اپنی طرف سے بنائی گئی ایک لائن لکھ کر زرد جرنلزم نہیں کر رہا ہے تو اور کیا کر رہا ہے؟ آپ کس طرح اس طرز عمل کی حمایت کر سکتے ہیں جبکہ آپ کو نوائے وقت کی ایم کیو ایم سے دشمنی کا بھی علم ہے؟
ہم تو سیدھی سادھی بات کر رہے ہیں کہ فاروق ستار کی تقریر کا اصل متن پیش کر دیجئے۔ مگر آپ یہاں ہماری بات نہیں مان رہے ہیں اور نوائے وقت کی اس بددیانتی کا دفاع کر رہے ہیں جہاں انہوں نے زرد جرنلزم کا حربہ استعمال کرتے ہوئے اصل متن کو چھپا لیا ہے اور اپنی طرف سے ایک لائن لکھ دی ہے۔
Tab bhi is ki Khabar us waqt tak accept nahi ki jaa sakti jab tak kisi Credible source say Confirm na hojai yeh baat...Agar newspaper nawae waqt iss khabar ki jaga koi aisi khabar lagata jis men altaf hussain ki tareef ki hoti to shayad yeh yellow journalism na hota... double standards.......
What an entry of member of Internet Jihadi Brigade nice yeh water Cooler app ka huwa(Khayali Water Cooler hai is news ki tarhan asli mat samajh lena)....Taalian...This MQM Filth with huge abnormal eyes needs to be hanged. 90 should be removed or razed to the ground. This midget has the AIDS OF THE MOUTH.MQM=AIDS
If this news item is not correct, then Farooq Sattar should ask the Newspaper to apologize and writeup a correction. If they refuse then he should Sue them in court of law.کچھ پتا نہیں کہ یہ نوائے وقت رائیٹ ونگ اخبار کی خباثت ہو جہاں یہ فاروق ستار کے بیان کو بگاڑ کر پیش کر رہا ہو، اور اسی لیے اس نے بجائے فاروق ستار کی تقریر کا مکمل متن پیش کرنے کے اپنی طرف سے ایک لائن لکھ دی ہے اور یہ جھوٹے الزامات لگانے والوں کا مخصوص طریقہ کار ہوتا ہے۔
چنانچہ جب تک فاروق ستار کی تقریر کا اصل اور مکمل متن سامنے نہ آ جائے اُس وقت تک اس تھریڈ کو بند کر دیا جائے ورنہ اس دم کٹی رپورٹ کی بنیاد پر شر پھیلنا شروع ہو جائے گا۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|