الطاف حسین کے مرنے کے بعد :
جنگ تازہ ترین۔
کراچی کے بگڑتے حالات دیکھ کر الطاف حسین کی روح قبر میں تڑپ رھی ھے۔ رابطہ کمیٹی۔
الطاف حسین کا کارکانان سے خواب میں خطاپ۔ ناین زیرو پر ھزاروں کارکانان نے سو کر خواب میں خطاب سنا۔
الطاف بھائی نے میرے خواب میں آکر کہا ھے حکومت میں شامل ھو جاوء۔ فاروق ستار۔
ایک ھی رات ھزاروں کارکانان کے خواب میں آکر الطاف بھائی کا پیغام۔ میرا دل اب بھی آپ لوگوں کے ساتھ دھڑکتا ھے۔ اپنا فلسفہ پھیلانے کی تلقین کی۔
کارکانان ھر وقت خواب میں الطاف بھایئ کو دیکھنے کےلئے دن میں بھی سونے لگے۔ رابطہ کمیٹی نے جگہ جگہ خواب گاھیں بنوانے کے لئے ٹینڈر طلب کر لئے۔