Rameez Chaudhry
Prime Minister (20k+ posts)
Last edited by a moderator:
بیان پر بیان ...بیان پر بیان
کوئی ایکشن لو خواجہ صاحب آپ تو حکومت میں ہو
پابندی لگا تو ایم کیو ایم پر
اس کا ٹیلیفونک خطاب بند کر دو
کچھ تو کر لو
ٹیلیفونک خطاب پر پابندی ہے
کوئی چینل براہ راست خطاب نہیں دکھا سکتا