Altaf Gone completely Mad and Bonkers

Altaf Lutfi

Chief Minister (5k+ posts)
الطاف حسین اتنی دور سے جو شبِ برات والے پٹاخے چلا رھا ھے، مجھے اس کی فکر نھیں ھے، میں فاروق ستار کے بارے میں فکرمند ھوں جن کو رات دن ٹی وی چینلوں پر، اخبارات کو اور عمومی بات چیت میں اتنی صفایؑیاں دینی پڑ رھی ھیں کہ سنگل پسلی فاروق ستار صاحب کا سینہ دھونکنی کی طرح چل رھا ھے اور سانس پھُول پھُول جاتی ھے، ذرا آرام نھیں کر پا رھے، میرا الطاف حسین سے ایک ھی مطالبہ ھے کہ فاروق ستار صاحب پر رحم کرو، اسے ٹی بی کرواؤ گے پاگل کے بچے ؟؟
 
Aadmi

Minister (2k+ posts)
dont want to criticize my own Army but MQM was nurtured by them and now they r getting the dose of their own medicine
 
Haristotle

Minister (2k+ posts)
زرداری نے اینٹ سے اینٹ بجانے کا عنوان دیا تھا ،الطاف اس کی تفسیر لکھ رہا ہے اور شاید عمل نواز شریف کے ذرییے کروایا جاے
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
الطاف حسین اتنی دور سے جو شبِ برات والے پٹاخے چلا رھا ھے، مجھے اس کی فکر نھیں ھے، میں فاروق ستار کے بارے میں فکرمند ھوں جن کو رات دن ٹی وی چینلوں پر، اخبارات کو اور عمومی بات چیت میں اتنی صفایؑیاں دینی پڑ رھی ھیں کہ سنگل پسلی فاروق ستار صاحب کا سینہ دھونکنی کی طرح چل رھا ھے اور سانس پھُول پھُول جاتی ھے، ذرا آرام نھیں کر پا رھے، میرا الطاف حسین سے ایک ھی مطالبہ ھے کہ فاروق ستار صاحب پر رحم کرو، اسے ٹی بی کرواؤ گے پاگل کے بچے ؟؟

فاروق ستار اگر یہ نہ کرے تو کیا کرے؟ ، بوری سے تو بہتر ہے، ٹی.بی پھر بھی چار دن کھینچ لیتی ہے
 
shami11

Minister (2k+ posts)
Jee khush kitta aii sheraaa..

I think he is the only person who can make such bold statement... the reason is Pakistan politicians and most of Pak Army can do freck all to him....
 
Amal

Chief Minister (5k+ posts)
الطاف حسین اتنی دور سے جو شبِ برات والے پٹاخے چلا رھا ھے، مجھے اس کی فکر نھیں ھے، میں فاروق ستار کے بارے میں فکرمند ھوں جن کو رات دن ٹی وی چینلوں پر، اخبارات کو اور عمومی بات چیت میں اتنی صفایؑیاں دینی پڑ رھی ھیں کہ سنگل پسلی فاروق ستار صاحب کا سینہ دھونکنی کی طرح چل رھا ھے اور سانس پھُول پھُول جاتی ھے، ذرا آرام نھیں کر پا رھے، میرا الطاف حسین سے ایک ھی مطالبہ ھے کہ فاروق ستار صاحب پر رحم کرو، اسے ٹی بی کرواؤ گے پاگل کے بچے ؟؟

آپ فاروق کی فکر نہ کریں یہ ظالم کا مددگار ہے ۔
 
SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
Lets see for how long this drama lasts. He is becoming a news in uk newspapers. On hate speeches they have deported alot of assylum seekers highlighting Abu Qataba to Jordan. He was well planned war proxy just like altaf hussain. Its getting hard for uk authorities to justify his deeds. Soon they will get exhausted because of unwanted media attention. This is what happens when one of the MI6 spy gets exposed
 
Back
Top