Is ne kabi nawazey ore zardari ko ltkany ki demand ki?
Aur jahil rizvi ka mureed honay ke liye pura khandan dungar hona chaiye
نمرود شداد فرعون قارون بھی اسی زعم میں مبتلا تھے کیا بنا ان کا نمرود کو ایک مچھر سے مروادیا شداد کو اسی کی بنائی جنت کے دروازے پر موت آگئی فرعون اپنے لشکر سمیت دریائے نیل میں غرق ہوگیا قارون کو اس کے خزانوں سمیت زمین کھا گئی فکر نا کرو جس طرح زرداری مشرف اور نواز کو اسلام دشمنی کی سزا مل رہی ہے اسی طرح نیازی بھی اللہ کے شکنجے میں آنے والا ہےعلامہ گالی گلوچ اسلام کی خدمت میں نہ سیاست میں کبھی عمران خان کے پاسنگ بھی نہ پہنچ سکیں گے دنیا میں. تم یہاں جھک مارتے رہا کرو روز.اب یہاں علامہ کے بیوقوفانہ دعوے یاد دلانے لگیں تو کوئی فائدہ نہیں وقت کی بربادی کے سوا .
نمرود شداد فرعون قارون بھی اسی زعم میں مبتلا تھے کیا بنا ان کا نمرود کو ایک مچھر سے مروادیا شداد کو اسی کی بنائی جنت کے دروازے پر موت آگئی فرعون اپنے لشکر سمیت دریائے نیل میں غرق ہوگیا قارون کو اس کے خزانوں سمیت زمین کھا گئی فکر نا کرو جس طرح زرداری مشرف اور نواز کو اسلام دشمنی کی سزا مل رہی ہے اسی طرح نیازی بھی اللہ کے شکنجے میں آنے والا ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|