Allama Khadim Hussain Rizvi 2020 | Hum Deen K Thekaydaar Nahin Chowkidaar Hain

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
اللّٰہ سبحان و تعالیٰ نے ہر امتی کو جو محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم کو آخری نبی مانتا ھے اور جو قرآن مجید محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر نازل ہوا ھے اس پر ایمان رکھتا ھے وہ تمام امتی اس دین کے چوکیدار ہیں صرف یہ چوکیداری کا ٹھیکہ خادم حسین مولوی اور ان جیسے مولویوں کا نہیں ھے چوکیداری کا اصل مطلب اس دین پر عمل کرنے کا ھے اس دین کی حفاظت اصل میں اللّٰہ رب العالمین کے پاس ھے اللّٰہ کے دین کو کوئی نہیں بدل سکتا۔
اللّٰہ کے دین میں بگاڑ پیدا کرنے والا کوئی چوکیدار نہیں ہوسکتا
 
Last edited:

berry

Citizen
بابا جی علامہ خادم حسین رضوی صاحب زندہ باد لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
بابا جی علامہ خادم حسین رضوی صاحب زندہ باد لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
LOL this is all we can expect from a brainwashed moron!
 
berry

Citizen
بابا جی علامہ خادم حسین رضوی صاحب زندہ باد لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
 
Back
Top