ولید صاحب سے میرے دو سوال ہیں ، یہ تو مجھے پتا ہے اعجاز نے میرے سوال کھا جانے ہیں .....(serious)..[FONT=&]..[/FONT][FONT=&]......اور پوچھنے کوئی نہیں ، پھر بھی لکھ دیتی ہوں
[/FONT]*?-کیا پی ٹی آئ اسی الیکٹورل سسٹم کے تحت آنے والے الیکشن میں جانا چاہتی ہے تو اس سے نتیجے میں کیا فرق ہوگا ؟ وہی دھاندھلی وہی دھونس ،*****.
دوسری صورت میں کیا پی ٹی آئ الیکشن ریفارمز کے مطالبے کا کوئی ارادہ رکھتی ہے ؟ تو اس بارے میں کیا مطالبات کرے گی ؟
*.. پچھلے الیکشن کی طرح کیا اب بھی پی ٹی آئی سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ کے حق کے لیے چپ رہنے کا ارادہ رکھتی ہے یا نہیں ؟ ..****
اگر سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ کا مطالبہ کرے گی تو اسکا کیا ایکشن پلان ہوگا ؟