قر آ ن میں کہا گیا کہ وسیلے تلاش کرو .میں نے جب کچھ اپنے طور پر تحقیق کی کہ وسیلہ ہے کیا تو معلوم ہوا کہ یہ الله کی صفات ،آپ کے اپنے اعمال اور وہ دعائیں ہیں جو آپ خود مانگتے ہیں اور لوگ صدق دل سے آپ کے لیے مانگتے ہیں .
الله سب کی مشکلات آسان کرے .امین
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|