All Lies of KPK Poverty Busted Purchase Power of KPK People Half than Punjab

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
At Last we have found a concrete undeniable evidence to prove that KPK poverty is not halved. The personal purchase power is the only GDP index which can tell how much a person is rich or poor. Comparing PPP GDP Index KPK stands at number three while Sindh at number one and Punjab at number two

[TABLE="class: wikitable sortable jquery-tablesorter"]
[TR]
[TH="class: headerSort, bgcolor: #EAECF0, align: center"]Province or territory[/TH]
[TH="class: headerSort, bgcolor: #EAECF0, align: center"]GSP
(Billions USD)[/TH]
[TH="class: headerSort, bgcolor: #EAECF0, align: center"]GSP per capita
USD[/TH]
[/TR]
[TR]
[TD]
23px-Flag_of_Punjab.svg.png
Punjab, Pakistan[/TD]
[TD="align: right"]603.81[/TD]
[TD="align: right"]5,500[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD]
23px-Flag_of_Sindh.svg.png
Sindh[/TD]
[TD="align: right"]291.31[/TD]
[TD="align: right"]6,083[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD]
23px-Flag_of_Khyber_Pakhtunkhwa.svg.png
Khyber Pakhtunkhwa[/TD]
[TD="align: right"]84.74[/TD]
[TD="align: right"]2,784[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD]
23px-Flag_of_Balochistan.svg.png
Balochistan[/TD]
[TD="align: right"]31.77[/TD]
[TD="align: right"]2,575[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD]
23px-Flag_of_Azad_Kashmir.svg.png
Azad Kashmir[/TD]
[TD="align: right"]24.36[SUP][4][/SUP][/TD]
[TD="align: right"]5,293[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD]
22px-Flag_of_Gilgit_Baltistan.svg.png
Gilgit-Baltistan[/TD]
[TD="align: right"]16.00[/TD]
[TD="align: right"]6,629[SUP][5][/SUP][/TD]
[/TR]
[TR]
[TD]
15px-Proposed_Flag_of_Islamabad_Capital_Territory.svg.png
Islamabad[/TD]
[TD="align: right"]10.58[/TD]
[TD="align: right"]10,440[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD]
23px-Flag_of_FATA.svg.png
FATA[/TD]
[TD="align: right"]10.58[/TD]
[TD="align: right"]2,123[/TD]
[/TR]
[/TABLE]

https://en.wikipedia.org/wiki/List_of_Pakistani_provinces_by_gross_domestic_product

And another index to check KPK Govt performance is HDI or Human development Index
in this index KPK lies on number three with 0.48

https://en.wikipedia.org/wiki/List_of_districts_of_Pakistan_by_Human_Development_Index
 
arafay

Chief Minister (5k+ posts)
Lols shame on punjabis! After eating resources of entire pakistan for last 70 years they are still behind sindh. based on this data PPP is the best party!

The KPK poverty figures were based on the bottom 25% of the population rather than average. Off course KPK and Balochistan are behind punjabi and sindh because they dont have many billioniares.

What this proves once more however is that Pakistan minus Karachi is big zero.
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
یہ صوبے کی آمدن ہے اور صوبے کی معیشت ہے
جیسے سندھ میں کراچی جیسا پورٹ ہے اور اس سے سندھ حکومت اور حکومت پاکستان اربوں روپیہ کماتی ہے اور اس طرح سندھ کا جی ڈی پی کے پی کے سے زیادہ ہوگا
اور جب اس جی ڈی پی کو آبادی پہ تقسیم کریں گے تو سندھ سب سے اوپر ہی ہوگا
لیکن لوگوں کی گھریلو آمدن وہ ہے جو اس پورٹ پہ کام کرنا سے لوگوں کو ملتی ہے
صوبے کی آمدن اور گھریلو آمدن میں فرق کر بھائی
 
Last edited:

akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
Lols shame on punjabis! After eating resources of entire pakistan for last 70 years they are still behind sindh. based on this data PPP is the best party!

The KPK poverty figures were based on the bottom 25% of the population rather than average. Off course KPK and Balochistan are behind punjabi and sindh because they dont have many billioniares.

What this proves once more however is that Pakistan minus Karachi is big zero.

بھائی یہ صوبے کی آمدن کو وہاں کی آبادی کی طاقت خرید بنا رہا ہے
صوبے کی آمدن آبادی کو نہیں ملتی
اگر ایک صوبے کی آمدن زیادہ ہے اور وہ بنیادی تنخواہ دس ہزار رکھ دے اور دوسرا صوبہ نسبتاً غریب ہونے کے باوجود بنیادی تنخواہ بیس ہزار رکھ دے تو دوسرے صوبے کے لوگ زیادہ خوشحال ہوں گے اور پہلے صوبے کی حکومت زیادہ امیر ہوگی
 
اُوہو مجاور کے پیٹ میں مروڑ اُٹھ رہے ہیں ۔ ۔ ۔ ارے بزرگوار، اپنی دوا لیکر گھڑی خدا بخش میں اپنی دھمال کی محفل سجا، اور موج اُڑا
 
Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
یہ صوبے کی آمدن ہے اور صوبے کی معیشت ہے
جیسے سندھ میں کراچی جیسا پورٹ ہے اور اس سے سندھ *کومت اور *کومت پاکستان اربوں روپیہ کماتی ہے اور اس طر* سندھ کا جی ڈی پی کے پی کے سے زیادہ ہوگا
اور جب اس جی ڈی پی کو آبادی پہ تقسیم کریں گے تو سندھ سب سے اوپر ہی ہوگا
لیکن لوگوں کی گھریلو ادان وہ ہے جو اس پورٹ پہ کام کرنا سے لوگوں کو ملتی ہے
صوبے کی آمدن اور گھریلو آمدن میں فرق کر بھائی

ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارہ
کراچی تو پورٹ ہے پنجاب میں کیا ہے جب کہ پنجاب کی آبادی بھی ملک کی آدھی ہے پھر بھی پنجاب کی معیشت کو آدھی آبادی پر تقسیم کرو تو وہ کے پی کے سے ڈبل بنتی ہے
غربت ہمیشہ معیشت بڑھنے سے کم ہوتی ہے ایسا نہیں ہوتا کہ ہر کمائی کرنے والے کی آمدنی زیادہ ہو لیکن صوبے کی معیشت کو کوئی فرق نہ پڑے . یہ جو غربت آدھی کا گورکھ دھندہ تم نے سجا رکھا تھا اس کے اثرات کے پی کے کی معیشت پر بھی آنے تھے اور انفرادی معیشت میں بھی آنے تھے اگر کچھ غلط ہے تو وکیپیڈیا پر جا کر ٹھیک کر دو
نہیں تو مان لو کے پی کے میں پنجاب اور سندھ سے سیدہ غربت ہے
 
شدید احمق ہو
یہ جو فگرز دکھا رہے ہو یہ سندھ کے منہ پہ تم نے خود چپیڑ مار دی ہے
اسکا مطلب یہ ہے کہ سندھ فی بندہ سب سے زیادہ کما رہا ہے
لیکن لوگوں کو سب سے کم مل رہا ہے
لیکن بیوقوف آدمی اگر سندھ اپنی پوری آبادی کے ہر بندے کو ٦٠٨٣ ڈالر دینے لگ جاۓ تو حکومت کہاں سے چلے گی؟
صوبے کی کمائی دکھا کر خوش ہو رہے ہو
جو اعدادوشمار محکمہ شماریات کے ہیں وہ بتا رہے ہیں کہ کونسا صوبہ اپنی اس آمدن میں سے اپنے طبقات کو کتنا پیسا دے رہا ہے
اور اس میں کے پی کے سب سے آگے ہے
 
Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)

بھائی یہ صوبے کی آمدن کو وہاں کی آبادی کی طاقت خرید بنا رہا ہے
صوبے کی آمدن آبادی کو نہیں ملتی
اگر ایک صوبے کی آمدن زیادہ ہے اور وہ بنیادی تنخواہ دس ہزار رکھ دے اور دوسرا صوبہ نسبتاً غریب ہونے کے باوجود بنیادی تنخواہ بیس ہزار رکھ دے تو دوسرے صوبے کے لوگ زیادہ خوشحال ہوں گے اور پہلے صوبے کی حکومت زیادہ امیر ہوگی

تم تو بوکھلاہٹ میں سعودی عرب جیسی تیل کی بات کر رہے ہو جہاں تیل نکلتا ہے ایسے پنجاب اور سندھ سے تیل نکلتا ہو . بتا دو لوگوں کے کاروبار کے علاوہ اور کون سے زراۓ صوبوں کو حاصل ہیں
اتنی بڑی معیشت لاکھوں لوگوں کے کاروبار کے بغیر نہیں بنتی لیکن کے پی کے کا کیا وہاں تو آدھا حصہ کام یا کاروبار نہیں لیکن غربت کم ہے عمران خان کی برکت سے
پوری دنیا میں غربت دیکھنے کا ایک ہی سکا ہے اور وہ ہے انفرادی خریداری کی قوت اب تم پتا نہیں کن گورکھ دھندوں میں الجھ گۓ تھے واپس آ جاؤ
 
انفرادی قیمت خرید سندھ میں ہر بندے کی ٦٠٨٣ ڈالر ہے؟
طبیعت ٹھیک ہے؟
یہ صوبے کی آمدن کو صوبے کی آبادی پہ تقسیم کیا گیا ہے تب ٦٠٨٣ ڈالر جواب آتا ہے
جبکہ لوگوں کی اپنی آمدن کو جب پوری آبادی پہ تقسیم کیا جاۓ تو اسے گھریلو اوسط آمدن کہتے ہیں
سندھ کی کمائی کراچی پورٹ اور وہاں کی انڈسٹری سے ہوتی ہے
پنجاب میں زراعت سے
کے پی کے میں جنگلات اور معدنیات سے
لیکن یہ صوبے کی آمدن ہے جو حکومت کے پاس جاتی ہے
آبادی کو اس میں جتنا حصہ ملتا ہے اس میں کے پی سب سے پہلے نمبر پہ ہے اور سندھ تیسرے
 
Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)

شدید ا*مق ہو
یہ جو فگرز دکھا رہے ہو یہ سندھ کے منہ پہ تم نے خود چپیڑ مار دی ہے
اسکا مطلب یہ ہے کہ سندھ فی بندہ سب سے زیادہ کما رہا ہے
لیکن لوگوں کو سب سے کم مل رہا ہے
لیکن بیوقوف آدمی اگر سندھ اپنی پوری آبادی کے ہر بندے کو ٦*٨٣ ڈالر دینے لگ جاۓ تو *کومت کہاں سے چلے گی؟
صوبے کی کمائی دکھا کر خوش ہو رہے ہو
جو اعدادوشمار م*کمہ شماریات کے ہیں وہ بتا رہے ہیں کہ کونسا صوبہ اپنی اس آمدن میں سے اپنے طبقات کو کتنا پیسا دے رہا ہے
اور اس میں کے پی کے سب سے آگے ہے

بس یار اب تمھارے *ال پر خدا بھی ر*م نہیں کر سکتا افسوس مرض لا علاج ہو چکا ہے اب کچھ نہیں ہو سکتا

صوبے کی کمائی بھی کیا لوگوں کی کمائی سے جدا ہوتی ہے صوبے کی اپنی پرائویٹ ملیں ، تیل کے کنویں یا کاروبار ہوتے ہیں جن کو عوام پر تقسیم کرنا . یہ پی پی پی انڈیکس سکا رائج الوقت ہے کسی کی غربت یا امارت ماپنے کا اب تمہیں اس کی شماریات پر اعترض ہے تو تمھاری عقل پر ماتم ہی کیا جا سکتا ہے
اگر شماریات میں کوئی غلطی ہے تو جا کر وکیپیڈیا پر اور معیشت دنوں کو اپنی سائنس اور انقلابی معیشت کا ڈھانچہ سمجھا دو جس میں صرف کے پکے ہی اول آتا ہے باقی تو یہ اعداد و شمار اکٹھے کرنے والے لوگ بیوقوف ہیں بس تمہارا وہ بھونڈا ٹیبل جس کی کسی کو سمجھ نہیں ٹھیک ہے
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)

بس یار اب تمھارے �*ال پر خدا بھی ر�*م نہیں کر سکتا افسوس مرض لا علاج ہو چکا ہے اب کچھ نہیں ہو سکتا

صوبے کی کمائی بھی کیا لوگوں کی کمائی سے جدا ہوتی ہے صوبے کی اپنی پرائویٹ ملیں ، تیل کے کنویں یا کاروبار ہوتے ہیں جن کو عوام پر تقسیم کرنا . یہ پی پی پی انڈیکس سکا رائج الوقت ہے کسی کی غربت یا امارت ماپنے کا اب تمہیں اس کی شماریات پر اعترض ہے تو تمھاری عقل پر ماتم ہی کیا جا سکتا ہے
اگر شماریات میں کوئی غلطی ہے تو جا کر وکیپیڈیا پر اور معیشت دنوں کو اپنی سائنس اور انقلابی معیشت کا ڈھانچہ سمجھا دو جس میں صرف کے پکے ہی اول آتا ہے باقی تو یہ اعداد و شمار اکٹھے کرنے والے لوگ بیوقوف ہیں بس تمہارا وہ بھونڈا ٹیبل جس کی کسی کو سمجھ نہیں ٹھیک ہے

ہاہاہاہا
یہ کمال لکھا ہے کہ صوبے کی آمدن بھی لوگوں کی آمدن ہوتی ہے
جی بیٹا الگ ہی ہوتی ہے
آپکی منطق سے تو صوبے کے ہر بندے کو ٦٠٨٣ ڈالر ملنے چاہییں
ملتے ہیں؟ نہیں
بیوقوف آدمی! ایسے نہیں ہوتا کہ صوبہ اپنی آمدن اکٹھی کر کے حاتم طائی کی طرح سب میں برابر تقسیم کر دیتا ہے
صوبہ جو کماتا ہے اس میں سے وفاق کو دیتا ہے اور اپنے حکومتی اخراجات کیلئے اور لوگوں کی تنخواہوں کیلئے رکھتا ہے
بلدیات کیلئے رکھتا ہے اور ڈویلپمنٹ سکیموں پہ خرچ کرتا ہے
اس سب کے باوجود عوام وہاں کتنا کما رہی ہے یہ صوبے کی صلاحیت سے پتا نہیں چلتا
یہ عوام کا اعدادوشمار اکٹھے کرنے سے ہی پتا چلتا ہے اور یہی کام محکمہ اعدادوشمار کرتا ہے
اور ان کے مطابق پنجاب سندھ کے پی کے اور بلوچستان جتنا بھی کماتے ہیں لیکن سب سے زیادہ اوسط ماہانہ آمدن پختونخواہ کے شہریوں کی ہے
 
Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)

انفرادی قیمت خرید سندھ میں ہر بندے کی ٦*٨٣ ڈالر ہے؟
طبیعت ٹھیک ہے؟
یہ صوبے کی آمدن کو صوبے کی آبادی پہ تقسیم کیا گیا ہے تب ٦*٨٣ ڈالر جواب آتا ہے
جبکہ لوگوں کی اپنی آمدن کو جب پوری آبادی پہ تقسیم کیا جاۓ تو اسے گھریلو اوسط آمدن کہتے ہیں
سندھ کی کمائی کراچی پورٹ اور وہاں کی انڈسٹری سے ہوتی ہے
پنجاب میں زراعت سے
کے پی کے میں جنگلات اور معدنیات سے
لیکن یہ صوبے کی آمدن ہے جو *کومت کے پاس جاتی ہے
آبادی کو اس میں جتنا *صہ ملتا ہے اس میں کے پی سب سے پہلے نمبر پہ ہے اور سندھ تیسرے

صوبے کی اپنی کونسی آمدن ہوتی ہے کونسے تیل کے کنویں سندھ میں ہیں کیا ماہانہ پانچ سو ڈالر بھی ایک کمانے والے کے لیے زیادہ ہیں پاکستان کا دنیا میں ایک سو چوالیس واں نمبر ہے اور ابھی بھی تم اس بات کو غلط کہ
لوگوں کے ذاتی کاروبار ہی ٹوٹل معیشت بناتے ہیں بعد میں تمہاری اوسط کے مطابق اوسط ہی نکالا جاتا ہے
اب تمھارے دماغ میں اندھیرے چھا چکے ہیں تمہیں ہر چیز گھومتی نظر آ رہی ہے تمہیں اب اوسط بھی برا لگ رہا ہے کاش تم نے میتھ پڑھی ہوتی یا کوئی عقل والا پزل *ل کیا ہوتا تو اب تک تمھارے دماغ سے وہ بیوقوفانہ ٹیبل نکل گیا ہوتا جسے تم نے سمجھے بغیر پیا کا خط سمجھ کر دل میں بٹھا لیا ہے اور یہ صاف بات تمہیں چبھ رہی ہے ایسا ہی ہوتا ہے جب بندہ غلط بات پر اڑ جاتا ہے اسے سیدھی باتیں بھی الٹی نظر آتی ہیں
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)

صوبے کی اپنی کونسی آمدن ہوتی ہے کونسے تیل کے کنویں سندھ میں ہیں کیا ماہانہ پانچ سو ڈالر بھی ایک کمانے والے کے لیے زیادہ ہیں پاکستان کا دنیا میں ایک سو چوالیس واں نمبر ہے اور ابھی بھی تم اس بات کو غلط کہ
لوگوں کے ذاتی کاروبار ہی ٹوٹل معیشت بناتے ہیں بعد میں تمہاری اوسط کے مطابق اوسط ہی نکالا جاتا ہے
اب تمھارے دماغ میں اندھیرے چھا چکے ہیں تمہیں ہر چیز گھومتی نظر آ رہی ہے تمہیں اب اوسط بھی برا لگ رہا ہے کاش تم نے میتھ پڑھی ہوتی یا کوئی عقل والا پزل �*ل کیا ہوتا تو اب تک تمھارے دماغ سے وہ بیوقوفانہ ٹیبل نکل گیا ہوتا جسے تم نے سمجھے بغیر پیا کا خط سمجھ کر دل میں بٹھا لیا ہے اور یہ صاف بات تمہیں چبھ رہی ہے ایسا ہی ہوتا ہے جب بندہ غلط بات پر اڑ جاتا ہے اسے سیدھی باتیں بھی الٹی نظر آتی ہیں

ہاہاہاہاہا
لوگوں کے ذاتی کاروبار معیشت ضرور بناتے ہیں لیکن لوگ سارا مال گھر نہیں لے کر جاتے
حکومت کو ٹیکس دیتے ہیں
تم نے اتنی بڑی بونگی ماری ہے اور اب فضول بحث کر رہے ہو
صوبے فصلیں تیل گیس لکڑی معدنیات مصنوعات پیدا کرتے ہیں اور اس سے پیسا کماتے ہیں
لیکن یہ سارا پیسا لوگوں کے پاس نہیں جاتا
یہ پیسا حکومت کے پاس جاتا ہے اور حکومت اس میں سے لوگوں پہ خرچ کرتی ہے
اگر ایک صوبہ زیادہ ٹیکس لگا دے گا تو اسکی آمدن زیادہ ہو جائیگی لیکن اسکے لوگوں کی آمدن کم ہو جائیگی
یہ فرق سمجھو
 
Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)

ہاہاہاہا
یہ کمال لکھا ہے کہ صوبے کی آمدن بھی لوگوں کی آمدن ہوتی ہے
جی بیٹا الگ ہی ہوتی ہے
آپکی منطق سے تو صوبے کے ہر بندے کو ٦*٨٣ ڈالر ملنے چاہییں
ملتے ہیں؟ نہیں
بیوقوف آدمی! ایسے نہیں ہوتا کہ صوبہ اپنی آمدن اکٹھی کر کے *اتم طائی کی طر* سب میں برابر تقسیم کر دیتا ہے
صوبہ جو کماتا ہے اس میں سے وفاق کو دیتا ہے اور اپنے *کومتی اخراجات کیلئے اور لوگوں کی تنخواہوں کیلئے رکھتا ہے
بلدیات کیلئے رکھتا ہے اور ڈویلپمنٹ سکیموں پہ خرچ کرتا ہے
اس سب کے باوجود عوام وہاں کتنا کما رہی ہے یہ صوبے کی صلا*یت سے پتا نہیں چلتا
یہ عوام کا اعدادوشمار اکٹھے کرنے سے ہی پتا چلتا ہے اور یہی کام م*کمہ اعدادوشمار کرتا ہے
اور ان کے مطابق پنجاب سندھ کے پی کے اور بلوچستان جتنا بھی کماتے ہیں لیکن سب سے زیادہ اوسط ماہانہ آمدن پختونخواہ کے شہریوں کی ہے

جا کے وکیپیڈیا کے آفس خود کش دھماکہ کر دے
نہیں .............. کے پی کے کی سب سے زیادہ ہے
باقی ساری دنیا غلط ہے معیشت کے پیمانے غلط ہیں
تمام معیشت دان غلط ہیں
بس ٹھیک ہے تو ایک ٹیبل جو کسی کو سمجھ نہیں آتا
اگر وکیپیڈیا والوں نے کچھ غلط لکھا ہے تو ان کا سر پھوڑو
مجھے کیوں سمجھا رہے ہو
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)

جا کے وکیپیڈیا کے آفس خود کش دھماکہ کر دے
نہیں .............. کے پی کے کی سب سے زیادہ ہے
باقی ساری دنیا غلط ہے معیشت کے پیمانے غلط ہیں
تمام معیشت دان غلط ہیں
بس ٹھیک ہے تو ایک ٹیبل جو کسی کو سمجھ نہیں آتا
اگر وکیپیڈیا والوں نے کچھ غلط لکھا ہے تو ان کا سر پھوڑو
مجھے کیوں سمجھا رہے ہو

ہاہاہاہا
او جاہل آدمی وکیپیڈیا والوں نے صحیح لکھا ہے
لیکن وہ صوبے کی آمدن بتا رہے ہیں جو تمام محصولات اور زرمبادلہ کے بعد اکٹھی ہوتی ہے
جبکہ محکمہ شماریات لوگوں کی آمدن بتا رہا ہے
تم صوبے کی آمدن کو لوگوں کی آمدن سے مکس کر رہے ہو
 
Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)

ہاہاہاہاہا
لوگوں کے ذاتی کاروبار معیشت ضرور بناتے ہیں لیکن لوگ سارا مال گھر نہیں لے کر جاتے
*کومت کو ٹیکس دیتے ہیں
تم نے اتنی بڑی بونگی ماری ہے اور اب فضول ب*ث کر رہے ہو
صوبے فصلیں تیل گیس لکڑی معدنیات مصنوعات پیدا کرتے ہیں اور اس سے پیسا کماتے ہیں
لیکن یہ سارا پیسا لوگوں کے پاس نہیں جاتا
یہ پیسا *کومت کے پاس جاتا ہے اور *کومت اس میں سے لوگوں پہ خرچ کرتی ہے
اگر ایک صوبہ زیادہ ٹیکس لگا دے گا تو اسکی آمدن زیادہ ہو جائیگی لیکن اسکے لوگوں کی آمدن کم ہو جائیگی
یہ فرق سمجھو

صوبوں کے پاس کھربوں کے وسائل کہاں سے ہیں
بھائی اے فار ایپل بی فار بال سی فار کیٹ
ٹھیک اب سمجھو
کسی بندے کی معیشت زیادہ ہوتی ہے کسی کی کم ہوتی ہے اس سب کا اوسط نکالنا پڑتا ہے
تم جو کہ رہے ہو ہر بندے کو چھے ہزار تو کچھ کو کم اور کچھ کو زیادہ ملتے ہوں گے اور
ایسی ہی صورت*ال کے پی کے میں بھی ہو گی کسی کو کم کسی کو زیادہ
اگر تمہیں شماریات پر کوئی بھی اعترض ہے تو سب کی اصلا* کروا دو اور وکیپیڈیا پر جا کر
ایڈٹ کر دو سب ہی تم سے سیکھ لیں گے درست طریقہ
بس اس ا*مقانہ ٹیبل کو دماغ سے نکال دو جس کی تمہیں سمجھنے کی طاقت نہیں
 
Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)

ہاہاہاہا
او جاہل آدمی وکیپیڈیا والوں نے ص*ی* لکھا ہے
لیکن وہ صوبے کی آمدن بتا رہے ہیں جو تمام م*صولات اور زرمبادلہ کے بعد اکٹھی ہوتی ہے
جبکہ م*کمہ شماریات لوگوں کی آمدن بتا رہا ہے
تم صوبے کی آمدن کو لوگوں کی آمدن سے مکس کر رہے ہو

تمام زر مبادلہ کھوتے کما کر لاتے ہیں یا آسمان سے گرتے ہیں
زر مبادلہ اور م*صولات وہاں کے لوگوں کے ہی ہوتے ہیں
اگر کوئی انقلابی بات آپ کے دماغ میں ہے تو پوری قوم کو روشناس کروا دیں
کہ معاشی اعداد و شمار اب نۓ طریقے سے مرتب ہوں ہوں گے
اور موجودہ انفرادی جی ڈی پی نکالنے کا طریقہ غلط ہے
یار بس پھر سے نرسری میں داخلہ لے لو الله بھلا کرے گا
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)

صوبوں کے پاس کھربوں کے وسائل کہاں سے ہیں
بھائی اے فار ایپل بی فار بال سی فار کیٹ
ٹھیک اب سمجھو
کسی بندے کی معیشت زیادہ ہوتی ہے کسی کی کم ہوتی ہے اس سب کا اوسط نکالنا پڑتا ہے
تم جو کہ رہے ہو ہر بندے کو چھے ہزار تو کچھ کو کم اور کچھ کو زیادہ ملتے ہوں گے اور
ایسی ہی صورت�*ال کے پی کے میں بھی ہو گی کسی کو کم کسی کو زیادہ
اگر تمہیں شماریات پر کوئی بھی اعترض ہے تو سب کی اصلا�* کروا دو اور وکیپیڈیا پر جا کر
ایڈٹ کر دو سب ہی تم سے سیکھ لیں گے درست طریقہ
بس اس ا�*مقانہ ٹیبل کو دماغ سے نکال دو جس کی تمہیں سمجھنے کی طاقت نہیں

صوبہ ٹیکس اکٹھا کرتا ہے
امیر اور غریب دونوں سے
اس طرح صوبے یا وفاق کے پاس پیسا اکٹھا ہوتا ہے
اسکے علاوہ صوبے سے نکلنے والے قدرتی وسائل جس میں فصلیں بھی شامل ہوتی ہیں وہ بھی صوبے کی آمدن کا ذریعہ بنتے ہیں
کراچی میں انڈسٹری ہے جو ملک کے اندر کروڑوں لوگوں کو مال سپلائی کرتی ہیں ان پہ ڈیوٹی لگتی ہے اور ٹیکس لگتا ہے اور اس طرح سندھ پیسا اکٹھا کرتا ہے
کراچی کے پورٹ سے مال باہر جاتا ہے اور اندر آتا ہے اور ہر دفعہ اس پہ ڈیوٹی لگتی ہے جو کہ حکومت سندھ کے پاس جاتی ہے عوام کی جیب میں نہیں
اسی طرح ہر صوبے میں مختلف سہولیات ہیں جیسے سڑکیں مختلف لائسنس سرکاری دفاتر جہاں عوام کو پیسے دینے پڑتے ہیں
یہ سب کچھ صوبے کی آمدن ہوتی ہے اور یہ صوبے کے خزانے میں جاتا ہے عوام کی جیب میں نہیں
میں پوچھ رہا ہوں کہ کیا حکومت سندھ ہر بندے کو ٦٠٨٣ ڈالر دیتی ہے؟ نہیں
کیوں؟ کیوں کہ یہ اسکی حیثیت ہے لیکن اسکا مطلب یہ نہیں کہ وہ دے بھی رہی ہے
تم صلاحیت پہ اترا رہے ہو
میں صلاحیت سے انکار نہیں کر رہا
میں عرض کر رہا ہوں کہ صلاحیت میں عوام کو مل کتنا رہا ہے
وہ محکمہ شماریات بتاتا ہے
اور انکے مطابق سندھ تیسرے نمبر پہ ہے
 
Last edited:

Back
Top