All Catches Of Muhammad Rizwan Today | This Lad Really Showed Some World Class Fielding

Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
Really? but wasnt cricket already destroyed by Najam Sethi and Nawaz Shareef?

I guess you forgot to add the SHUKRIYA RAHEEL SHAREEF in the end, lolz

Nothing More To Say But :-p

*****_please_-_blk_mens_cu_1%2B%25281%2529.jpg
 
Last edited:

Nadir Bashir

Minister (2k+ posts)
Really? but wasnt cricket already destroyed by Najam Sethi and Nawaz Shareef?

I guess you forgot to add the SHUKRIYA RAHEEL SHAREEF in the end, lolz


پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار کچھ ایسا ہو رہا ہے- اور زمہ دار ن-لیگ
پاکستان چیمپئز ٹرافی سے باہر ہونے کے قریب ہے-اگر پاکستان سری لنکا سے ہارتا ہے تو چیمپئز ٹرافی سے باہر-تھینکس ٹو نجم سیٹھی-
پاکستان بنگلہ دیش جیسی ٹیم سے ہار گیا- تھینکس ٹو نجم سیٹھی-
پاکستان درجہ بندی میں بنگلہ دیش سے بھی نیچے-تھینکس ٹو نجم سیٹھی-
پاکستان کرکٹ بورڈ کی چیرمین شپ کے لیے ساری دنیا میں تزلیل ہوئی-تھینکس ٹو نجم سیٹھی اور تھینکس ٹو نواز شریف
پاکستان ہاکی ٹیم اولمپکس سے باہر- تھینکس ٹو نواز شریف
پاکستان ہاکی ٹیم کچھ مخیر حضرات کے تعاون سے کوالیفائنگ راوئند کھیلنے گئی- لعنت نواز شریف پر-
شائد بندے کو بےغیرت یونے کے لئے مردہ دل نہیں ہونا پڑتا- اس کے لئے ن-لیگی ہونا ہی کافی ہے-
پی پی پی والے پھر بھی اچھے ہیں- زرداری کی لوٹ مار کے بعد انہوں نے اس کے منہ پر تھوکا-
اور نواز شریف کی ملک اور غریب دشمن اقدامات کے باوجود پٹواری نواز شریف کا تھوکا ہوا چاٹتے بیں-
لعنت ن-لیگی پر اور ن-لیگیوں پر

 

Back
Top