All butchers in Pakistan should watch this video

چھومنتر

Minister (2k+ posts)
قصائی یہ وڈیوضرور ضرور دیکھیں

باقی بکرا گائے وغیرہ جن پیسوں سے خریدا گیا وہ جائز ناجائزطریقے سے کمائے اس کی پرواہ نہ کریں اور نہ ہی قصائی جو سارا سال اچھا برا مہنگا سستا حلال حرام گوشت بیچتے رہے اس کی ٹینشن لیں

بس عید پہ جانور کیسے ذبح کرنا اس کے لیے یہ وڈیو خصوصی طور پر دیکھیں، کیونکہ اپ لوڈر نے بڑی محنت سے تیار کروائی ہے یہ وڈیو
 

bhutt-dari

Senator (1k+ posts)
i have not prepared this video, it is available on youtube. if you have haraam money or halal, this should be learnt by yourself.
 

Back
Top