Ali Muhammad Khan Takes 99 Names Of Allah In Just 45 Seconds On Assembly Floor

Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
یہ مولوی علی محمد سب سے بڑا منافق ہے، سیاست میں مذہب کی ملاوٹ کرکے لوگوں کو بے وقوف بناتا ہے، ہر شو میں جھوٹ بولنا شروع کرنے سے پہلے درود شریف پڑھ کر لوگوں کو جذباتی طور پر بلیک میل کرتا ہے۔ عمران خان نے اپنی پارٹی میں سارا مذہبی کوڑ کباڑ اکٹھا کررکھا ہے۔۔
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
یہ مولوی علی محمد سب سے بڑا منافق ہے، سیاست میں مذہب کی ملاوٹ کرکے لوگوں کو بے وقوف بناتا ہے، ہر شو میں جھوٹ بولنا شروع کرنے سے پہلے درود شریف پڑھ کر لوگوں کو جذباتی طور پر بلیک میل کرتا ہے۔ عمران خان نے اپنی پارٹی میں سارا مذہبی کوڑ کباڑ اکٹھا کررکھا ہے۔۔
Kia Shareefon se bhi bara koi aur munafiq hay?:cool:
 

iSupportPTI

MPA (400+ posts)
جن کے دلوں پر تالے ہیں وہی علی محمد خان کے جزبے کو نہیں دیکھ سکتے ، وگرنہ تو کوئی اندھا بھی یہ دیکھ سکتا ہے کہ وہ جو کہہ رہا ہے دل سے کہہ رہا ہے ۔ انشااللہ ہم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے اور پاکستان کو ایک عظیم ملک بنا کر رہیں گے ۔ مخالفین جو مرضی کہتے رہیں لیکن یاد رکھنا خدا کی بارگاہ میں کھیں تم لوگ رسوا نہ ہو جائو اپنی ضد کی وجہ سے
 

PappuChikna

Chief Minister (5k+ posts)
This man is a big drama.
History have shown whoever does the most allah rasool, hubbul watani etc in politics have a dark side.

People have used the name of allah rasool to create a protective guard for themselves.

Show your performance.
You were not made MNA to do allah rasool. you were made MNA to serve the people of your constituency.

People like him are terrifying as they readily mix any criticism over themselves with allah rasool.
 

saqiwa

MPA (400+ posts)
یہ مولوی علی محمد سب سے بڑا منافق ہے، سیاست میں مذہب کی ملاوٹ کرکے لوگوں کو بے وقوف بناتا ہے، ہر شو میں جھوٹ بولنا شروع کرنے سے پہلے درود شریف پڑھ کر لوگوں کو جذباتی طور پر بلیک میل کرتا ہے۔ عمران خان نے اپنی پارٹی میں سارا مذہبی کوڑ کباڑ اکٹھا کررکھا ہے۔۔
فِي قُلُوبِهِم مَّرَضٌ فَزَادَهُمُ اللّهُ مَرَضاً
 

bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
:rolleyes:
If you can't see his jazba then i guess u surely have something wrong with ur eyes ... even a blind could see his faith .. by the way I bet N league and PMLN guys together can't even tell 10 names of Allah.
1st of all I am not Snap sharif supporter but I am not blind follower of pootiyan also. I know from the experience that mixing religion and politics will bring movli pain di siri