Ali Amin Ganda Pur's Speech at Women Convention in Dera Ismail Khan

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے تو پورے پاکستان کا الیکشن ہی ابہت اہم ہے لیکن ڈیرہ اسماعیل خان کے حلقے این اے ٣٨ کا حلقہ خصوصی اہمیت کا حامل ہے

یہاں سے پاکستان تحریک انصاف کا چیتا علی امین گنڈا پورایم ایم اے کے دین فروش مولانا فضل الرحمان عرف مولانا ڈیزل سے مقابلہ کر رہا ہے

علی امین کی الیکشن کیمپین ماشاللہ بہت زبردست چل رہی ہے اور مجھے پوری امید ہے علی امین مولانا ڈیزل کو پچھاڑ دے گا

کل علی امین نے ڈیرہ اسماعیل خان میں خواتین کنونشن سے خطاب کیا ، پیش خدمت ہے ہے علی امین کا کل کے کنونشن سے خطاب

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
36733024_1926436794085579_4504109358384152576_o.jpg
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
ڈیرہ اسماعیل خان: تحصیل پہاڑ پور میں امیدوار برائے این اے 38 و پی کے 97 علی امین خان کا بڑا جلسہ

اہل علاقہ کی جلسہ میں کثیر تعداد میں بھرپور شرکت اور آنے والے الیکشن میں تحریک انصاف کی حمایت کا اعلان

36739601_2061323060554238_3049617064391081984_o.jpg

36803705_2061323137220897_2095187151246327808_o.jpg

36745274_2061323270554217_808354197052325888_o.jpg

36755022_2061323333887544_1234913495439376384_o.jpg

36770697_2061323500554194_1449533840149184512_o.jpg

36725186_2061323580554186_2809672179459817472_o.jpg

36769287_2061323827220828_6871152877016973312_o.jpg

36732156_2061323957220815_346343508459651072_o.jpg

36762833_2061324093887468_3977741071646982144_o.jpg

36751486_2061324193887458_3774853164545605632_o.jpg
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)

x360-IId.jpg

امین گندا ، پوری وسکی کی بوتل سے بھاگتے ہوئے ۔

اگر اس نے وسکی کی بوتل ساتھ رکھی بھی تھی تو مجھے پورا یقین ہے وہ اس کے اپنے پیسوں کی ہوگی کسی حرام خور خاندان کی طرح عوام کے پیسوں سے نہیں لی ہوگی

ویسے سنا ہے باجی کیلیبری چکی پیسنے کے لئے آ رہی ہے ، ایک ادھ روٹی ہمیں بھی منگوا دینا ، میں پیسے دے دوں گا

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)

چلو اچھا ہے تم نے اسی بہانے شراب کی برآمدگی کا اعتراف تو کیا ، بے شک حلال پیسے سے حرام شراب خریدی گئی ہے جن پر آپ لوگوں کو فخر ہے ، اب زرا جلدی جلدی یہ سچ بھی بتادو کے 40 بوتلیں بنی غالہ میں موجود 40 لوگوں کے لیے ہی تھیں یا کہ وہ صرف اپنے خود پینے کے لیے بنی غالہ کے محاصرین کو پہنچا رہا تھا ، بے شک پیسہ چندے کا استعمال نہیں ہوا ہوگا ۔ ماشااللہ لگتا ہے کہ سبھی لگائے ہوئے ہیں ۔

پٹواری پٹواری ہی رہتا ہے ، حرام مال کھا کھا کے اسکی مت ہی وج جاتی ہے ، پہلے صرف سنا ہی تھا تمہارے کمینٹس پڑھ کے یقین بھی ہو گیا ہے

ویسے میں نے بوتلیں گنی نہیں تھیں ، قطری کی سویٹ ڈش کے لئے پنجاب پولیس ہی لائی تھی ، صحیح تعداد وہی بتا سکتے ہیں ، ان سے پوچھ لینا

اور ہاں ہمیں بتانا مت بھولنا ، تا کہ ہم قطری سے بات کر کے پٹواریوں کی باجی کے لئے اڈیالہ میں بھی اس سہولت کا انتظام کروا سکیں
 
ظاہر ہے بوتلوں کی تعداد کہاں یاد ہوگی ، اور پھر ویسے بھی سب کی سب حلال کمائ سے لی گئیں ہونگی۔ یہ تو شکر ہے کہ تم نے ایک بوتل ہی سہی اقرار تو کیا ، ویسے بھی ایک دو سے زیادہ گننا اور وہ بھی شراب کی مدہوشگی میں بڑا مشکل کام ہے ۔ اگر چاہو تو بوتلوں کی صحیح تعداد درج ضرور ہوئی ہے اور وہ ایک سے زیادہ ہے ۔ اگر اسی طرح سے سچ بولتے رہے تو ضرور کامیاب ہوگے ۔

Xiggs

Chief Minister (5k+ posts)
چلو اچھا ہے تم نے اسی بہانے شراب کی برآمدگی کا اعتراف تو کیا ، بے شک حلال پیسے سے حرام شراب خریدی گئی ہے جن پر آپ لوگوں کو فخر ہے ، اب زرا جلدی جلدی یہ سچ بھی بتادو کے 40 بوتلیں بنی غالہ میں موجود 40 لوگوں کے لیے ہی تھیں یا کہ وہ صرف اپنے خود پینے کے لیے بنی غالہ کے محاصرین کو پہنچا رہا تھا ، بے شک پیسہ چندے کا استعمال نہیں ہوا ہوگا ۔ ماشااللہ لگتا ہے کہ سبھی لگائے ہوئے ہیں ۔

Kesi baat ker rahay hain Zaidi sahib....aapko maloom nahi ke halal ki kamayee se khareedi huee sharab shehed ban jati hai.....bottle black label ki hi kiyun na ho ander sirf shehed hota hai ;)